2025-09-18@02:54:21 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«ہٹیاں بالا»:
ہٹیاں بالا چناری (نیوز ڈیسک) 50 سالہ غلام مرتضیٰ کاظمی نے میٹرک کے امتحانات کامیابی سے پاس کر کے یہ ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا چناری کے رہائشی غلام مرتضیٰ کاظمی نے اپنی محنت اور لگن سے یہ سنگ میل عبور کیا،...
فائل فوٹو۔ ہٹیاں بالا آزاد کشمیر میں آبادی پر حملہ کرنے والے تیندوے کو مار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گہانی تنگ میں آبادی پر بار بار حملہ کرنے والے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے آزاد کشمیر: 24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ، بچی جاں بحق، لڑکا زخمی...
آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک افسوسناک واقعے میں تیندوا انسانی آبادی میں گھس آیا اور گھر کے صحن سے ایک 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر سے ریسکیو کی گئی زخمی مادہ تیندوا جاں بر نہ ہوسکی پولیس کے مطابق واقعہ...
ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق، جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ہٹیاں بالا میں کُچھاکے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا ، جہاں گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جیپ میں گاوں سم گڑنگ سے...
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 اپریل ۔2025 )بھارت نے آبی جارحیت کاآغاز کر تے ہوئے پیشگی اطلاع کے بغیر مظفرآباد کے علاقے ہٹیاں بالا میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا جس کے بعد مظفرآباد انتظامیہ نے آبی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ...