حیدرآباد: خاتون خودکشی کی کوشش کرتے کھڑکی میں پھنس گئی
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
ویب ڈیسک: حیدر آباد میں خاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ اسے ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق خاتون کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
نیپرا نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی پر 5 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا
ویب ڈیسک: نیپرا نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی پر 5 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کر دیا۔
نیپرا نے حیدرآبادالیکٹرک سپلائی کمپنی پر یہ جرمانہ فیڈر نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے پر کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سیلاب کی تباہ کاریاں40فٹ لمبا اژدھا بھی نکل آیا
نیپرا نے فیڈر نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ سے منع کر رکھا ہے جس کے باعث 5 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ حیسکو پر 4 اپریل2024 سے یومیہ ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا