Jasarat News:
2025-06-09@15:02:06 GMT
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں دوحا میں ہونے والے پاکستان،قطر سیاسی مشاورتی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جارہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں دوحا میں ہونے والے پاکستان،قطر سیاسی مشاورتی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جارہا ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ سے فنانس بل کی منظوری لے کر قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے متعلق تجاویز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
مزید :