Jasarat News:
2025-06-09@11:05:34 GMT
سکھر: ایم این اے خورشید شاہ نادرا سینٹر میں تھیلیسمیا اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT
سکھر: ایم این اے خورشید شاہ نادرا سینٹر میں تھیلیسمیا اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سکھر: بھینس کے معاملے پر دو گروہوں میں جھگڑا، 3 افراد قتل
---فائل فوٹوسکھر میں بھینس چوری کے معاملے پر جاگیرانی برادری کے دو گروہوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد قتل اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں جونیجو برادری کے جھگڑے میں 3 افراد کے قتل جبکہ 19افراد زخمی ہو گئے۔
ایس ایس پی سکھر کے مطابق روہڑی کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف سے ہلاکتیں ہوئیں ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق چند ماہ قبل دونوں فریقین میں صلح ہوگئی تھی، عید کے روز دوبارہ جھگڑا ہوا، بھینس چوری کے معاملے پر گزشتہ سال 13 افراد قتل ہوچکے ہیں۔