Islam Times:
2025-06-09@15:56:17 GMT

کرک میں سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 5 دہشتگرد ہلاک

اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2025 GMT

کرک میں سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 5 دہشتگرد ہلاک

مقابلے کے بعد لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ کرک میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کرک میرکلام بانڈہ کے قریب سی ٹی ڈی پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کرک پولیس کے مطابق  دہشت گردوں کی شناخت فی الحال نہیں ہو سکی ہے۔ مقابلے کے بعد لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی تھی۔ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پولیس اور سی ٹی ڈی

پڑھیں:

’را‘ کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

عابد چوہدری : سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی ایجنسی  ’ را ‘ کا  پاکستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا  کر کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

 پنجاب کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نےبھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے 3دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ یہ دہشت گرد عید کے دوران اہم مقامات پر دہشت گردی کرنا چاہتے تھے۔

سی ٹی ڈی نے جھنگ روڈ پٹھان کالونی سے دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد ہوا۔

 اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

یہ دہشت گرد پنجاب کے تین ا ضلاع میں کارروائی کا منصوبہ بنا چکے تھے۔ دہشت گرد بھارتی دہشت گرد ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کرتے ہیں۔


 

متعلقہ مضامین

  • لکی مروت: پولیس مقابلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید
  • لکی مروت: اہم مقامی دہشت گرد کمانڈر چھوٹا وسیم گنڈی خانخیل سمیت 3 خوارج ہلاک
  • حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی پولیس مقابلے میں ہلاک
  • حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی، تیسرا ملزم بھی پولیس مقابلے میں ہلاک
  • حافظ آباد; شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والاایک اورملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
  • حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث تیسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، تیسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی: معمار موڑ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
  • سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک
  • ’را‘ کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار