Islam Times:
2025-07-25@01:37:47 GMT

15 شعبان، حرم معصومہؑ قم میں چراغاں

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

طلائی گنبد، مسجد اعظم، تمام صحن اور اطراف کی دیواروں اور راستوں کو پر روشنیوں کا منظر اور امام مہدی علیہ السلام کے نام کے پرچم، بینرز اور بورڈز نہایت دیدہ زیب تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

15 شعبان، حرم معصومہؑ قم میں چراغاں کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ منجی بشریت، منتقم خون شہدائے کربلا حضرت امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں جشن کی محافل منعقد ہوئیں۔ 15 شعبان جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو برقی بتیوں اور قمقموں سے سجایا گیا۔ حرم حضرت معصومہ کے طلائی گنبد، مسجد اعظم، تمام صحن اور اطراف کی دیواروں اور راستوں کو پر روشنیوں کا منظر اور امام مہدی علیہ السلام کے نام کے پرچم، بینرز اور بورڈز نہایت دیدہ زیب تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امام مہدی علیہ السلام کے قم میں چراغاں کی تصاویر

پڑھیں:

امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا

ابوظہبی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی 2025ء ) متحدہ عرب امارات میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ خلیجی میدیا کے مطابق ابوظہبی کی فوجداری عدالت نے ایک شخص کو اپنی پرائیویٹ گاڑی میں زبردستی ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیتے ہوئے دس سال قید کی سزا سنائی ہے، قید کی سزا کے علاوہ عدالت نے رہائی کے بعد ملزم پر ایک پابندی بھی عائد کی ہے جس کے تحت مدعا علیہ کو متاثرہ بچے کے گھر کے قریب رہائش اختیار کرنے سے منع کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب 10 سالہ متاثرہ کے رشتہ دار نے پولیس رپورٹ درج کروائی، جس میں کہا گیا تھا کہ بچے کو مدعا علیہ نے اپنے گاڑی میں بٹھا کر اس کے گھر کے قریب رہائشی علاقے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے رپورٹ ہونے کے بعد ابوظہبی پبلک پراسیکیوشن نے تحقیقات کا آغاز کیا اور سامنے آنے والے شواہد نے واقعے کے دن جائے وقوعہ پر مدعا علیہ کی گاڑی کی موجودگی کی تصدیق کی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ علاقے سے نکلنے سے پہلے کار کو ایک سکول کے قریب پارک کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
  • عقیدہ اور قانون میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس حیثیت