صہیب عمار صدیقی جماعت اسلامی ملتان کے ضلعی امیر مقرر، حلف اُٹھا لیا
اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آرا کی روشنی میں صہیب عمار صدیقی کو امیر ضلع ملتان مقرر کیا، نو مقرر امیر جماعت اسلامی ملتان صہیب عمار صدیقی نے اجلاس میں امارت ضلع کا حلف اٹھایا، جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق یہ تقرر 31 اکتوبر 2026 تک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کی زیرصدارت جماعت اسلامی ضلع ملتان کی ضلعی شوری کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جماعت اسلامی ضلع ملتان کے استصواب کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آرا کی روشنی میں صہیب عمار صدیقی کو امیر ضلع ملتان مقرر کیا، نومقرر امیر جماعت اسلامی ملتان صہیب عمار صدیقی نے اجلاس میں امارت ضلع کا حلف اٹھایا، جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق یہ تقرر 31 اکتوبر 2026 تک ہوگا۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: امیر جماعت اسلامی صہیب عمار صدیقی ضلع ملتان
پڑھیں:
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ٹی ایم سی نیو کراچی کے تحت پاور ہائوس چورنگی تا نیو کراچی نمبر 3نئی تعمیر شدہ سڑک کے افتتاح کے موقع پر شرکا سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">