کراچی میں جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیؑ و دعوت افطار
اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT
علامہ سید سجاد شبیر رضوی اور مولانا طاہر حبیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں چاہیئے کہ سیرت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر عمل پیرا ہوں، عالم اسلام کو چاہیئے کہ وہ متحد ہوکر عالمی سامراج امریکہ و اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور القدس کی آزادی کی جدوجہد میں حماس، حزب اللہ، انصاراللہ و ایران کا ساتھ دے تاکہ دنیا سے امریکہ، اسرائیل اور عالمی سامراجی قوتوں کا خاتمہ ممکن ہو۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے تحت کراچی میں جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیؑ و دعوت افطار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت سالانہ جشن ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور افطار کا اہتمام وحدت ہاؤس سولجر بازار میں کیا گیا، جس میں تلاوتِ قرآن و حدیث کساء کی سعادت مولانا حیدر عباس شیرازی نے حاصل کی۔ جشن امام حسن علیہ السلام کی محفل میں معروف شعرائے کرام و منقبت خواں حضرات ثاقب رضا ثاقب، ناصر آغا، کمال امروہی، نایاب زیدی، محمد تقی ایڈووکیٹ، رضی زیدی، ابرہیم حسین، محمد علی جلالوی، افسر علی، ابو طالب عابدی، کوثر علی، قادب علی نے بارگاہِ الہیٰ و امام حسنؑ کی شان میں منظوم نذرانہء عقیدت پیش کئے۔ پروگرام میں تنظیمی ذمہ داران، کارکنان اور مومنین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا حیدر عباس شیرازی، ذاکر اہلبیتؑ علامہ سجاد شبیر رضوی، ایڈوکیٹ محمد ریاض، مولانا طاہر حبیب مرزا، سماجی شخصیات میجر قمر عباس رضوی، وجیہہ الحسن عابدی، صادق حسین، مہدی حسن عابدی، ناصر الحسینی بھی موجود تھے۔ علامہ سید سجاد شبیر رضوی اور مولانا طاہر حبیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں چاہیئے کہ سیرت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر عمل پیرا ہوں، عالم اسلام کو چاہیئے کہ وہ متحد ہوکر عالمی سامراج امریکہ و اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور القدس کی آزادی کی جدوجہد میں حماس، حزب اللہ، انصاراللہ و ایران کا ساتھ دے تاکہ دنیا سے امریکہ، اسرائیل اور عالمی سامراجی قوتوں کا خاتمہ ممکن ہو۔ جشن کے اختتام پر شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پارا چنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین و مومنات کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: دعوت افطار کا انعقاد علیہ السلام
پڑھیں:
ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت مسترد کردی، مگر کیوں؟
پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرور اسپیشلسٹ ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت مسترد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیرج چوپڑا نے بنگلورو میں 24 مئی سے ہونے والی نیرج چوپڑا کلاسک تھروونگ چیمپئن شپ میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا تھا۔
ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس کے ریکارڈ ساز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنے حریف نیرج چوپڑا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ بنگلورو کلاسک جیولین تھرورر ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکتا۔
انہوں نے کہا کہ سال بھر کا ٹریننگ اور ایونٹس شیڈول پہلے سے طے ہوچکا ہے۔پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے سبب بھارت آنا ممکن نہیں، آپ کے ایونٹ کے لیے نیک خواہشات ہیں کہ یہ ہر لحاظ سے کامیاب ہو۔
واضح رہے کہ نیرچ چوپڑا کا بنگلورو کلاسک تھرورر مقابلے 24 مئی کو شیڈول ہے جبکہ ارشد ندیم نے ان ہی دنوں کوریا میں ہونے والی ایشین اتھلیٹکس چیمپین شپ میں حصہ لینا ہے، جس کے لیے ان کی روانگی مئی کے تیسرے ہفتے میں ہوگی۔
کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ 27 مئی سے شروع ہوگی، جس کیلئے ارشد ندیم ان دنوں لاہور میں ٹریننگ کررہے ہیں۔