جھنگ میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی آزادی قدس ریلی
اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT
مولانا سید روح اللہ کاظمی پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ نے "یکجہتی فلسطین و پاراچنار" ریلی کی قیادت کی۔ اسلام ٹائمز۔ جھنگ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، یہ ریلی اسلامیہ ہائی سکول سے برآمد ہوئی اور ایوب چوک پہنچی، اس موقع پر مولانا سید روح اللہ کاظمی پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ نے "یکجہتی فلسطین و پاراچنار" ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے قدس کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
گلگت، حمایت مظلومین ریلی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں غزہ کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی جس میں تمام مکاتب فکر کے بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی مرکزی جامع مسجد امامیہ سے چنار باغ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جہاں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔