کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں شریک ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف
اشاعت کی تاریخ: 30th, March 2025 GMT
ریلی میں پاکستانی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے غزہ فلسطین میں موجود ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کئی ڈاکٹرز کے ہمراہ انکے کمسن بچے بھی شریک تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس بفرمان حضرت امام خمینی (رہ) کے موقع پر تحریک آزادی القدس پاکستان کے تحت ملک کی سب سے بڑی مرکزی آزادی القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر نکالی گئی، مرکزی آزادی القدس ریلی کا آغاز نمائش چورنگی مزار قائدؒ سے ہوا، ریلی میں خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عاشقان بیت المقدس نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ ریلی میں پاکستانی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے غزہ فلسطین میں موجود ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کئی ڈاکٹرز کے ہمراہ ان کے کمسن بچے بھی شریک تھے۔ پاکستانی ڈاکٹرز نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور فلسطین جاکر مظلوم فلسطینیوں کی خدمت انجام دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں اُن کا انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارت کو وارننگ، علی امین کی نوکری بچ گئی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن بُنیان مرصوص میں پاک افواج کی حکمت عملی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس معرکہ حق میں فتح مبین عوام کی حمایت اور بالخصوص نوجوانوں کی شمولیت سے ممکن ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، جب کہ بلوچ عوام پاکستان سے تاریخ، مذہب، ثقافت اور روایت کے مضبوط رشتوں میں بندھی ہوئی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ مٹھی بھر دہشتگرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔
طلبہ و طالبات نے آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ایسے مزید انٹرایکٹو سیشنز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف