ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ ساتویں روز بھی نہ بجھ سکی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ جگہ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کے ایم سی کے فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں۔

 آگ کی شدت کے باعث مشکلات کا سامنا تھا۔کورنگی کریک میں آگ 1200 فٹ گہری بورنگ کی کھدائی کے بعد لگی تھی۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

جلالپور بھٹیاں: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق  

جلالپور بھٹیاں کے قریب مسافر بس بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرا ئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق جلالپور بھٹیاں کے قریب مسافر بس بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرائی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سندھ سے بتایا گیا ہے۔

حکام نےبتایا کہ مسافر بس مظفر گڑھ سے گجرات جا رہی تھی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: کورنگی میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • پی ٹی اے کا جعلی اور ٹیمپرڈ موبائل ڈیوائسز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
  • مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی
  • گرمی کی شدت، مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگ گئی
  • کراچی، کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، تین زخمی ڈاکو گرفتار
  • لاس اینجلس میں مظاہرین پر قابو پانے کے لیے میرینز تعینات
  • جلالپور بھٹیاں: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق  
  • ڈیفنس میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون
  • کراچی: فیکٹروں میں لگنے والی آگ پر30 گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد قابو پا لیا گیا
  • کراچی: فیکٹریوں میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا