Daily Ausaf:
2025-06-13@09:57:03 GMT

نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, April 2025 GMT

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کل پاکستان پہنچیں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کےلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا۔

نوازشریف بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزیدپڑھیں:ترک سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تنازعہ، ماریہ بی مشکل میں آگئیں

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

طیارہ حادثہ،نوازشریف کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے اظہارہمدردی

لندن:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمدنوازشریف نے بھارتی مسافرطیارے کے المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کااظہارکیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘پراپنے تعزیتی پیغام میں نوازشریف نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ یہ تباہ کن نقصان سرحدوں سے بالاتر ہے اور ہمیں ہماری مشترکہ انسانیت کا احساس دلاتا ہے۔  انہوں نے کہاکہ میری ہمدریاں وزیراعظم نریندرمودی اور بھارت کے عوام کے ساتھ ہیں۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • امریکا چین کے خلاف اپنے منفی اقدامات غیر مشروط طور پر فوری واپس لے ۔88.5 فیصد  افراد  کا مطالبہ، سی جی ٹی این  سروے
  • امریکہ چین کے خلاف اپنے منفی اقدامات غیر مشروط طور پر فوری واپس لے ۔88.5 فیصد  افراد  کا مطالبہ، سی جی ٹی این  سروے
  •  سولر پر ٹیکس فوری واپس لیا جائے، چیئرمین اپٹما کا وزیراعظم سے مطالبہ
  • مرحومین کے کوٹہ پر بھرتی ہونے والوں کیلئے خوشخبری، فوری مستقل کرنے کا فیصلہ
  • طیارہ حادثہ،نوازشریف کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے اظہارہمدردی
  • مرحومین کے کوٹہ پر رکھے گئے ملازمین کو فوری مستقل کیا جائے، کابینہ ڈویژن
  • یہی تو دکھ ہے ہمارے ہاں پڑھے لکھے لوگوں کی قدر نہیں، جج سپریم کورٹ کے ریمارکس
  • چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے اپنی اپنی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ خود کیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ
  • سانحہ چکرا گوٹھ: ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما سمیت دیگر کیخلاف پولیس وین حملہ کیس کا فیصلہ پھر مؤخر
  • شاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو ’’سر‘‘ کے خطاب سے نواز دیا