سٹی 42 : سوات اور گردو نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج دو زلزلے کے جٹھکے محسوس کئے گئے ۔ ژوب اور گرد ونواح میں زلزلے کی شدت 4.9 جبکہ سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
مون سون کے 11 ویں سپیل کا آج سے آغاز، شدید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا 11 واں سپیل آج سے شروع ہو نے کی پیشگوئی کر دی گئی۔بڑے شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بڑھ گیا، 19 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں متوقع ہیں، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، مری، اٹک،چکوال اور جہلم میں بادل برسیں گے۔18 اور 19 ستمبر کے دوران راولپنڈی، مری، گلیات کے ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔