Daily Ausaf:
2025-08-08@07:44:23 GMT
پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں،اہم خبر سامنے آگئی
اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT
راولپنڈی ( نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں نجی تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی شمالی پنجاب ابرار احمد خان نے کہا کہ کل تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے،کو ئی چھٹی نہیں ہو گی
بلا اشتعال بھارتی جارحیت میں شہید 7 سالہ ارتضیٰ عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، صدر اور وزیراعظم کی شرکت
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
سکول چھٹیوں میں اضافہ یکم ستمبر کو کھلیں گے
لاہور+راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ‘ لیڈی رپورٹر‘اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا۔ اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ سکول اب یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک تھیں۔