سٹی42: پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی نے بتایا ہے کہ راولپنڈ ی کرکٹ سٹیڈیم پر بھارتی ھملے کے  بعد کھلاڑیوں کی حفاظت کے لےئ پی ایس ایل کے  متحدہ عرب امارات منتقل کئے گئے ہیں۔ 

پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بتایا ہے کہ  پاکستان سپر لیگ  کو سبوتاژ کرنے کے لئے بھارت نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر حملہ کیا۔ بھارتی اقدام کا مقصد پی ایس ایل کو ناکام کرنا تھا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر بھارتی حملہ  انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک اقدام تھا۔  بھارتی جارحیت سے کرکٹ کو بچانے کے لئے پی ایس ایل کے میچ  یو اے ای منتقل کر دیئے ہیں۔ 

پنجاب بھر کے سکولوں میں  تعطیلات کا اعلان

غیر ملکی اور پاکستانی کھلاڑیوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت اور سکیورٹی کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔

آج پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے میچ یو اے ای منتقل کر دیئے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا، پاکستان کرکت بورڈ نے ہر شمکل میں کرکٹ کی بقا کو یقینی بنایا۔

پی ایس ایل کرکٹ    کو سیاست سے دور رکھنے کی پالیسی پر قائم ہے۔ پی ایس ایل کی کامیابی اور   کرکٹ کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں اور رہیں گے۔

علی امین گنڈا پور کا اڈیالہ جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پی ایس ایل سٹیڈیم پر محسن نقوی

پڑھیں:

ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا، وزیر داخلہ محسن نقوی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت پر کہا ہے ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ رات بھارت کے بلااشتعال وحشیانہ حملے میں 26معصوم پاکستانی شہیدہوئے،ہم اس دل دہلا دینے والے سانحے پر سوگوار ہیں،وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ شہیدوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا، پاکستان کا حوصلہ ناقابل شکست ہے،ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل میچز کراچی منتقل
  • پاک بھارت کشیدگی نے راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ کروادیا
  • بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غور
  • اٹلی کے وزیر داخلہ کا بھارتی جارحیت میں 26 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس،لواحقین سےتعزیت
  • محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر کی ملاقات، بھارتی حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • بھارتی حملے میں شہید ہونیوالوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا: محسن نقوی
  • ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا، وزیر داخلہ محسن نقوی 
  • بھارت کے اقدامات سے امن کو سنگین خطرات لاحق ہیں: محسن نقوی
  • قطری ہم منصب سے ملاقات، ہمیشہ جارحیت کی پالیسی کو مسترد کیا: محسن نقوی