Islam Times:
2025-06-29@05:53:51 GMT

ٹرمپ نے نتن یاہو سے ہاتھ ہٹا لیا

اشاعت کی تاریخ: 14th, May 2025 GMT

ٹرمپ نے نتن یاہو سے ہاتھ ہٹا لیا

امریکی صدر ٹرمپ خلیجی عرب ممالک کے دورے کے دوران نتن یاہو کو مسلسل نظرانداز کر رہے ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد سامنے آیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے بدھ کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں نیتن یاہو کو "اسرائیل کا عظیم ترین جنگجو" قرار دیا اور ان پر عائد کرپشن الزامات کو "سیاسی انتقام" قرار دیا۔

انہوں نے لکھا: "بی بی نیتن یاہو جیسے لیڈر کے خلاف مقدمہ میرے لیے ناقابلِ فہم ہے۔ انہیں فوری معاف یا بری کر دینا چاہیے۔ انہوں نے اسرائیل کے لیے بے پناہ خدمات انجام دی ہیں۔"

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو 2020 سے کرپشن، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال جیسے تین مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کے پہلے حاضر سروس وزیرِاعظم ہیں جو باقاعدہ ملزم کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔

تاہم اسرائیلی قانون کے مطابق، سپریم کورٹ کی سزا تک وہ اپنے عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔

نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کے بیان پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر 22 جون کو امریکی حملہ ایک "تاریخی فیصلہ" تھا۔

واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان دو ہفتے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد منگل کو جنگ بندی کا آغاز ہوا، جو تاحال برقرار ہے۔

 

متعلقہ مضامین

  • ’ٹرمپ کا دباؤ: ‘ببی کو چھوڑ دو’ – نیتن یاہو کے مقدمے پر امریکی صدر کا سخت ردعمل
  • نیتن یاہو کو جانے دیں، انہیں بڑے کام کرنے ہیں کرپشن اسکینڈل پر ٹرمپ ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم کے حق میں بول پڑے
  • اسرائیل میں جو نیتن یاہو کیساتھ کیا جا رہا ہے وہ خوف ناک ہے، امریکی صدر
  • ٹرمپ اور نیتن یاہو کا غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم کرنے پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعوی
  • نتن یاہو پر مقدمہ ختم یا معافی دی جائے، ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو غزہ جنگ بندی پر متفق
  • اسرائیل کو ایران سے بچایا، نیتن یاہو کو مقدمات سے بچاؤں گا؛ ٹرمپ میدان میں آگئے
  • ایرانی سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام کے بعد نیتن یاہو نے کیا کہا؟ بیان جاری
  • نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
  • ’’نیتن یاہو کو بچائیں گے‘‘، ٹرمپ صیہونی وزیراعظم کے دفاع میں آگئے