رومانیہ صدارتی انتخابات، یورپی یونین کا حامی امیدوار کامیاب
اشاعت کی تاریخ: 19th, May 2025 GMT
رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی نکوسر ڈین نے کامیابی حاصل کرلی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار George Simion کو شکست ہوئی ہے۔
George Simion نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں نکوسر ڈین پر چار لاکھ ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔
اس سے پہلے ایگزٹ پولز نے بھی نکوسر ڈین کی کامیابی کی پیش گوئی کی تھی۔
خبر ایجنسی کے مطابق انتخابی نتائج پر یورپ بھر کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔
Post Views: 2.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے: عاصم افتخار احمد
نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان یو این چارٹر کے مطابق تنازعات کا پرامن حل چاہتا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں عاصم افتخار احمد نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے۔ پاکستان سفارت کاری اور ثالثی کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ڈائیلاگ کے فروغ کی حمایت کرتا ہے۔
پیپلز پارٹی وفاق و پنجاب حکومتوں میں شامل ہوسکتی ہے، خواجہ آصف کی ’’سیاسی کیلکولیشن ‘‘
مزید :