Nawaiwaqt:
2025-09-18@11:47:16 GMT

وزیراعظم شہبازشریف ترکیے پہنچ گئے

اشاعت کی تاریخ: 25th, May 2025 GMT

وزیراعظم شہبازشریف ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف ترکیے کے 2روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیے پہنچے ہیں.نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ اور طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم دوست ممالک کیساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے،شہبازشریف علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر بھی بات چیت کریں گے۔وزیراعظم بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی میں دوست ممالک کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے.

شہباز شریف دوشنبے میں گلیشیئرز پر بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: کریں گے

پڑھیں:

وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن روانہ

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ریاض سے لندن روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمٰن بن عبد العزیز نے ایئرپورٹ پرا لوداع کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا جس کے بعد وہ لندن روانہ ہوگئے۔\932

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن روانہ
  • وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعوی کا تحریری حکم جاری
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
  • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
  • وزیراعظم کا سہ ملکی دورہ شروع،سعودی عرب پہنچ گئے
  •  وزیراعظم شہباز شریف 3 ملکی دورے پر روانہ، اہم ملاقاتیں طے
  • وزیراعظم شہبازشریف آج سہ ملکی دورے پر روانہ ہوں گے
  • وزیراعظم شہبازشریف کے سہ ملکی دورے کا آغاز، پہلے مرحلے میں سعودی عرب روانہ
  • وزیراعظم شہباز شریف 3 ملکی دورے پر روانہ
  • وزیرِاعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے