لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، برطانوی وقت کے مطابق نواز شریف شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔
صدر مسلم لیگ (ن )نواز شریف لندن میں اپنا چیک اپ کرائیں گے اور عید بھی وہیں پر گزاریں گے۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: نواز شریف

پڑھیں:

نواز شریف سوئٹزر لینڈ روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سوئٹزرلینڈ روانہ، آٹھ روز قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف قریبی دوستوں سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ ان کا طبی معائنہ بھی متوقع ہے۔

سوئٹزر لینڈ قیام کے بعد ن لیگ کے قائد لندن آئیں گے جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • 27 ستمبر کو لندن میں طبی معائنہ‘ نواز شریف سوئٹزر لینڈ چلے گئے
  • قائد پاکستان مسلم لیگ نواز شریف سوئٹزر لینڈ روانہ
  • نواز شریف واقعی علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں ؟
  • نواز شریف سوئٹزر لینڈ روانہ
  • نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
  • لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان روانہ
  • مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن روانہ
  • نواز شریفن کی ایک مرتبہ پھر لاہور سے لندن روانگی
  • نواز شریف کی آج طبی معائنے کے لیے لندن روانگی کا امکان
  • نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ