Daily Ausaf:
2025-07-25@13:13:02 GMT

لاہور کی مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری

اشاعت کی تاریخ: 4th, June 2025 GMT

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالا ضحیٰ1446 ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجد میں عیدالا ضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔

عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا عبدالرزاق آزاد8.

30 بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش لاہور میں مفتی رمضان سیالوی 7.00 بجے،جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور مولانا ذوالقرنین6.00 بجے،جامع مسجد دربارحضرت پیر مکی لاہور قاری غلام مہر علی7:00بجے،جامع مسجد تاجے شاہ مولانا سلیم رضا نوری7:00بجے ،جامع مسجد شاہ ابو المعالی مولانا فدا حسین7:00بجے،جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ مولانا مصباح الرحمن6:30بجے ادا کی جائےگی۔

جامع مسجد ملک ایاز مولانا مصطفی رضا 7:30بجے ،جامع مسجد نور موری گیٹ مولانا احمد فریدی7:00بجے،جامع مسجد اللہ جیوایا مولانا عزیز ربانی6:45بجے ،جامع مسجد برکت بی بی مولانا قاری نصیر احمد7:00بجے،جامع مسجد مومن پورہ مولانا ما جد علی7:00بجے ،جامع مکی مسجد انار کلی مولانا عبدالجبار5:30 بجے،جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید مولانا قاری عبدالروف7:00 بجے ،جامع لال مسجد موہنی روڈ مولانا آصف اکبر7:00بجے صبح،جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی مولانا قاری غلام عباس7:00بجے،جامع مسجد وزیر خان مولانا عبدالشکور6:30بجے ،جامع مسجد شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد7:00بجے،جامع مسجد پانی والا تالاب مولاناعبدالقادر7:00بجے،جامع نیویں مسجد بھاٹی گیٹ مولانا محمد دلاور7:00 بجے ادا کی جائےگی۔

،جامع مسجد کوٹ کمبوہ مولانا حسن علی7:00 بجے ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میرمفتی محمد اقبال کھرل 6:30بجے ،جامع مسجد دربار مادھو لعل حسین مولانا مختار احمد چشتی7:00بجے ،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ لاہورمولانا ذوالفقار علی6:00بجے ،جامع مسجد الفاروق لال کڑتی کینٹ مولانا محمد عبداللہ6:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آبادمولاناغلام مرتضی6:00بجے ،جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول مولانا حافظ اللہ رکھا6:30 بجے،جامع مسجد دربار ایشاں صاحب مولانا غلام عباس7:00 بجے ادا کی جائےگی۔

،جامع مسجد دربار درس بڑے میاں قاری امجد علی 6:00بجے،جامع مسجد دربار شاہ جمال مولانا محمد اختر7:00بجے ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال قاری محمد اکرام 7:00بجے ،جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ مولانا سید افتخار شاہ6:30بجے ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن،قاری بدر زمان قادری7:00بجے ،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی مفتی محمد اسحاق ساقی الازہری6:30بجے ادا کی جائےگی۔

،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑمفتی محمد احمد 6:15بجے ،جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مفتی محمد کاشف جمیل قادری6:15بجے ،جامع مسجد مدینہ،انار کلی مولانا زبیر الحسن6:30 بجے ،جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ،مولانا محمد رمضان6:00بجے ،جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ مولانا عبدالقدیر6:00بجے،جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری،کوئین روڈ مولانا محمد حسین آزاد6:15بجے ،جامع مسجد تاجدار انبیا،لیاقت چوک سبزہ زار مولانا قاضی تجوید الدین7:00بجے ،جامع مسجد موج دریا بخاری،انار کلی میٹرو اسٹیشن قاری غلام قادرر چشتی7:00بجے ادا کی جائےگی۔

جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ قاری محمد ندیم6:45 بجے،جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا قاری حفیظ اللہ 6:30 بجے ،جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی،میکلوڈ روڈمفتی محمد شفیق اعوان5:45بجے ،جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ مولانا ظفر اقبال7:00بجے ،جامع مسجد بیڈن روڈ مولانا نور محمد7:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ،دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈ مولانا محمد ذاکرالحسن حیدری7:00بجے ،جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی اکرم روڈ پاک نگر مولانا محمد عرفان صدیقی6:00بجے ادا کی جائےگی۔

،جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کا چھو پورہ مولانا محمد ادریس شاہ6:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ مولانا محمد مختار سیالوی6:15بجے ،جامع مسجد سیدنا بلال،نواب کالونی،مصری شاہ مفتی ندیم قمر6:15بجے ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی،چاہ میراں مولانا محمد جاوید6:30بجے ،جامع مسجد آسٹریلیا،میکلوڈ روڈ ریلوے اسٹیشن مولانا امتیاز احمدتارڑ5:30بجے ،جامع مسجد چوک دالگراں،برانڈر تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:30بجے ،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی 7:00بجے،جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی مفتی ضمیر احمد مرتضائی7:30بجے ادا کی جائےگی۔

،جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہوقاری محبوب حسین فریدی 6:00بجے ،جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازارمولانا محمد احمد فریدی6:30بجے،جامع مسجد شاہ شمس قاری،گاف روڈ،جی او آر ون مولانا محمد انس مختار رضوی5:45 بجے،جامع مسجد رسول شاہیاں لنڈا بازار مولانا محمد احمد فریدی6:30بجے ،جامع مسجد شاہ گدا اورگڑھی شاہو لاہور مولانا نور المصطفی چشتی6:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے۔واضح رہے کہ بادشاہی مسجد،داتا دربار اور دربار حضرت شاہ جمال میں خواتین کیلئے نمازعید الاضحیٰ کی ادائیگی کا الگ سے انتظام بھی کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:ثنا یوسف کو چترال میں سپرد خاک کردیا گیا

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: بجے ادا کی جائےگی جامع مسجد حنیفہ جامع مسجد شاہ مولانا محمد مفتی محمد انار کلی

پڑھیں:

حماد اظہر روپوشی ختم کرکے اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے پہنچ گئ

حماد اظہر روپوشی ختم کرکے اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے پہنچ گئ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 July, 2025 سب نیوز

لاہور(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر طویل عرصے کی روپوشی کے بعد اپنے والد میاں محمد اظہر کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ حماد اظہر 9 مئی کے مقدمات کے باعث کئی ماہ سے مفرور تھے، تاہم والد کے انتقال پر وہ منظر عام پر آ گئے ہیں۔
میاں محمد اظہر ایک سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب رہ چکے ہیں۔ ان کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں اور مختلف حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ میاں اظہر کے والد اور ان کے والد میاں محمد شریف کے درمیان دیرینہ تعلق تھا، اللہ تعالیٰ میاں محمد اظہر کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی میاں محمد اظہر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون کی والدہ کا مبینہ قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ کیا9مئی کیس میں بری شاہ محمود پی ٹی آئی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں؟ اسلام آباد کی نجی سوسائٹی کے برساتی نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری ملک ظہیر نواز کی بیٹی کا نکاح، غلام سرور خان، راجہ بشارت سمیت متعدد رہنماؤں کی شرکت وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی مون سون کوآرڈی نیشن کانفرنس کا آغاز اسلام آباد میں چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بھرپور ایکشن TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • سوات کے بعد صوابی میں مدرسے کے 6 سالہ طالب علم پر قاری کا تشدد
  • سابق گورنر پنجاب میاں  اظہر کی نمازِ جنازہ قذافی سٹیڈیم میں ادا  
  • سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر مقامی قبر ستان میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں اراکین اسمبلی اور سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
  • نواز شریف کا میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت
  • لاہور، سینیئر سیاستدان، سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
  • سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کی نماز جنازہ ادا
  • سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا
  • حماد اظہر روپوشی ختم کرکے اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے پہنچ گئ
  • حماد اظہر منظر عام پر، والد کی نمازِ جنازہ کے لیے لاہور پہنچ گئے
  • سینئر سیاست دان میاں اظہر کا انتقال، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی