Islam Times:
2025-09-18@13:15:08 GMT

سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کی تقریب

اشاعت کی تاریخ: 11th, June 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

علمائے کرام نے زور دیا کہ پاکستانی معاشرے میں بھی فکر امام خمینیؒ کو رائج کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل بیدار ہو اور دشمنانِ اسلام کا شعوری طور پر مقابلہ کر سکے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام امام خمینی کی 36 برسی کے حوالے سے گمبہ سکردو میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجتماع میں بلتستان بھر سے علماء، سکالرز اور عوام شریک ہوئے۔ مقررین نے امام خمینی کے افکار اور اسلامی انقلاب پر روشنی ڈالی۔ تقریب سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی، نائب صدر انجمن امامیہ شیخ زاہد حسین زاہدی، مرکزی مسئول تحریک بیداری آغا نقی، چیف آرگنائزر المصطفیٰ سکاوٹس یوسف معروف، معروف عالم دین شیخ سجاد مفتی، شیخ منظور حسین و دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ فکرِ خمینی میں ہی امتِ مسلمہ کی نجات ہے، کیونکہ یہ فکر ظلم کے خلاف قیام، شعور، استقلال اور اخلاص کا پیغام دیتی ہے۔ علمائے کرام نے زور دیا کہ پاکستانی معاشرے میں بھی فکر امام خمینیؒ کو رائج کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل بیدار ہو اور دشمنانِ اسلام کا شعوری طور پر مقابلہ کر سکے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور:۔ سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی 486 ویں برسی (جوتی جوت) کی تقریبات 22 ستمبرکو گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی۔

پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی حکومت نے اپنے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔

واہگہ/ اٹاری باردڑ اور کرتار پور کوریڈور بند ہونے کے باعث بھارت سے کوئی یاتری شریک نہیں ہو سکے گا۔ البتہ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک سے سکھ عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔

پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھوں کو ان کے مقدس مقامات کی یاترا سے روکنا بنیادی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ٹنڈو الہ یار : ایمان دستر خون کی ٹیم کی جانب سے اسپیشل بچوں کے اسکول میں برگر کی فراہمی کا اہتمام کیاگیا
  • جشن صادقین (ع) و محفل مشاعرہ
  • جامعۃ النجف سکردو میں جشن صادقین (ع) و محفل مشاعرہ
  • گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
  • مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
  • گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد
  • گلگت بلستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد
  • سید علی گیلانی کی چوتھی برسی، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا سیمینار
  • گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
  • پاراچنار، آئی ایس او کے زیرِ اہتمام جشنِ معصومین (ع)