Jasarat News:
2025-09-17@23:38:07 GMT

ترکیہ میں 2800 سال پرانا شاہی مقبرہ دریافت

اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT

ترکیہ میں 2800 سال پرانا شاہی مقبرہ دریافت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے تاریخی شہر گورڈین کے قریب تقریباً 2ہزار 800 سال پرانا شاہی مقبرہ دریافت ہوگیا۔ یہ مقبرہ فرائجیا بادشاہت کا حصہ ہے جس کے بادشاہ مائیڈس کا نام تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہے۔ گورڈین انقرہ سے جنوب مغرب میں واقع فرائجیا بادشاہت کا قدیم مرکز تھا۔ یہ بادشاہت آٹھویں قبل مسیح کی ہے ۔ جلی ہوئی انسانی باقیات گورڈین کی تاریخ میں سب سے قدیم لاشوں کو جلانے کی مثال ہے۔ اس مقبرے کے اندر بہت سی قدیم اشیا بھی ملیں،جن میں کانسی کے برتن، آب خورے، کٹوریاں اور لوہے کی کیلوں سے دیواروں پر لٹکی ہوئی اشیا شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • مصر کے میوزیم سے 3 ہزار سال قدیم سونے کا کڑا غائب
  • القرآن
  • مصر کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا چوری
  • امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل کا فریم ورک طے
  • ٹی 20 ایشیاکپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دیدیا
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • ابوظبی کے سر بنی یاس جزیرے پر 1400 سال پرانی صلیب کی حیرت انگیز دریافت
  • اب چشمہ لگانے کی ضرورت نہیں! سائنسدانوں نے نظر کی کمزوری کا نیا علاج دریافت کرلیا
  • اشتہار
  • ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی