data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 01ڈالر کی کمی سے 3ہزار 336ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔

مقامی سطح پر بھی  24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے 3لاکھ 56ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 85روپے گھٹ کر 3لاکھ 5ہزار 470روپے کی سطح پر آگئی۔

تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 963روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 397روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ریکارڈ
  • سندھ حکومت کا یکم تا 14 اگست عجائب گھروں میں عوام کیلئے مفت داخلے کا اعلان
  • شوگر ملز مالکان اور ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، مارکیٹ سے چینی غائب
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی, 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 288 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
  • عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں 100 روپے کی معمولی کمی
  • کراچی میں تالا توڑ گروہ نے بڑی واردات کر کے 5 دکانیں لوٹ لیں
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کی توقع
  • قدرتی ویاگرا کہلانے والی پاکستانی ’سلاجیت‘ کی دنیا میں طلب زیادہ کیوں؟