اسلام ٹائمز: پروگرام سے علامہ اخلاق حسین شریعتی، لیکچرار یاسر حسین بنگش، پرنسپل اقبال حسین اور ڈپٹی سیکرٹری انجمن حسینیہ علامہ سید تجمل الحسینی نے خطاب کیا۔ مقررین نے مرکز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جوانوں سے اپیل کی کہ مرکز اور مرکزی اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے پیش امام اور مرکزی اداروں، انجمن، فیڈریشن اور پاسدار کے ساتھ خصوصی تعاون کریں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی

آج اتوار 22 جون کو پیش امام جناب آقای فدا حسین مظاہری کی سرپرستی، علمدار فیڈریشن اور پاسداران حسینی پاراچنار کے زیراہتمام "مرکز بحیثیت ریڑھ کی ہڈی" کے عنواں سے ایک سمینار کا انعقاد ہوا، جس میں علماء، اساتذہ، تنظیموں کے علاوہ جواںوں نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام سے علامہ اخلاق حسین شریعتی، لیکچرار یاسر حسین بنگش، پرنسپل اقبال حسین اور ڈپٹی سیکرٹری انجمن حسینیہ علامہ سید تجمل الحسینی نے خطاب کیا۔ مقررین نے مرکز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جوانوں سے اپیل کی کہ مرکز اور مرکزی اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے پیش امام اور مرکزی اداروں، انجمن، فیڈریشن اور پاسدار کے ساتھ خصوصی تعاون کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اور مرکزی اداروں پیش امام

پڑھیں:

آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پارٹی‘ مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا اتحاد 

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی پی پی نے مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ سے اتحاد کر لیا اور آزاد کشمیر میں مشترکہ طور پر انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی پی پی رہنما عون چودھری نے کہا ہے کہ کشمیر کے تحفظ و ترقی کیلئے اتحاد ضروری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پارٹی‘ مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا اتحاد 
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت