Jasarat News:
2025-06-23@13:34:20 GMT

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے کی کمی کے بعد 283 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستانیوں کا سالانہ 1 ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(نمائندہ جسارت)پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ 1 ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، گوگل، علی بابا، نیٹ فلیکس سمیت بھاری آن لائن ادائیگیاں کی گئیں ہیں، پاکستانی شہریوں کی آن لائن سالانہ شاپنگ 317 ارب روپے سے تجاوز کر گئی، حکومت نے نئے بجٹ میں غیر ملکی وینڈرز پر 5 فیصد ٹیکس عاید کردیا
ہے۔دستاویز کے مطابق آن لائن ٹرانزیکشنز کی تعداد 4 کروڑ 26 لاکھ سے زیادہ ہے، فیس بک پر خریداری کی مد میں 1231 ارب کی ادائیگی کی گئی، ایپ، آئی ٹیونز کو 5.14 ارب، گوگل کو 5.94 ارب کی ادائیگی کی گئی ، پاکستانیوں نے علی ایکسپریس پر 4.49 ارب روپے کی شاپنگ کی، نیٹ فلیکس 2.79 ارب، علی بابا 2 ارب ڈالر، ٹیمو پر 1.82 ارب کی ادائیگی کی گئی، اس دوران شاپی فائی پر1 ارب روپے سے زیادہ کی مالی ٹرانزیکشنز کی گئیں، دیگر غیر ملکی آن لائن بزنس پلیٹ فارمز پر 281 ارب سے زیادہ شاپنگ کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
  • پاکستانیوں کا سالانہ 1 ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
  • عالمی صورتحال کے منفی اثرات، پیٹرولیم قیمتیں بڑھ سکتی ہیں
  • پاکستانیوں کی طرف سے سالانہ 1 ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • وفاق ہمارے پیسے ادا کرے تاکہ صوبے کے حالات بہتر ہوں، میر یونس زہری
  • زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 3سال کی بلند ترین سطح پر آگئی
  • اسٹاک مارکیٹ:کاروباری اتار چڑھاو کے بعد معمولی تیزی
  • انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ