شندور پولو فیسٹیول کس نے شروع کروایا تھا؟
اشاعت کی تاریخ: 27th, June 2025 GMT
شندور میں سنہ 1981 میں پہلی بار پولو مقابلہ شہزادہ سکندر ملک نے شروع کروایا تھا۔
شہزادہ سکندر ملک کہتے ہیں کہ شروع میں اس حوالے سے انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا اور خطوط لکھ کر گلگت بلتستان کے ٹیموں کو بلانا پڑتا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: چترال: شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگا آغاز، پیراگلائیڈرز کا شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ
یہ کھیل روایتی کھیل کیسے بنا اور کھیلا کیسے جاتا ہے؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
چترال شندور پولو فیسٹیول شہزادہ سکندر ملک.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: چترال شندور پولو فیسٹیول شہزادہ سکندر ملک
پڑھیں:
سعودی کم خرچ ایئر لائن نے لاہور کے لیے پروازیں شروع کر دیں
سعودی عرب کی کم خرچ ایئر لائن فلائی ایڈیل نے لاہور کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔نئی دو مرتبہ ہفتہ وار پروازوں کے آغاز کے ساتھ، فلائی ایڈیل کی سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مجموعی پروازیں ہفتے میں 18 مقررہ خدمات تک پہنچ گئی ہیں۔ ان پروازوں میں کراچی، اسلام آباد، پشاور اور سیالکوٹ بھی شامل ہیں جو اس سال متعارف کرائی گئی تھیں۔