سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت ایک روز کے اضافے کے بعد 5 ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 287 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 925 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا اور سونا 33 ڈالر کم ہوکر 3290 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: سونے کی قیمت
پڑھیں:
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کےدام 1900روپےبڑھ کر 397700 روپے ہوگئے، اس کےعلاوہ دس گرام سونے کےبھائو 1629 روپے کے اضافے سے 340963 روپے رہے
پاکستان میں چاندی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 105روپے بڑھ کر 4704 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 3759 ڈالر کاہو گیا۔
Post Views: 1