2026-06-03@08:52:57 GMT
تلاش کی گنتی: 221
«چلی»:
لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران خاتون کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جس پر انکی 8 بیٹیاں عدالت کے باہر دھاڑیں مار کر روتی رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار غلام حسین نے حبسِ بے جا کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کے لیے رہائی فورس بنانے کا اعلان تو کیا لیکن رمضان شروع ہوتے ہی پارٹی کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں میں بریک آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن کی جانب سے...
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے گاؤں ہیناوتا میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو مبینہ طور پر زندہ دفن کرنے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ٹرک نے بجری گراتے ہوئے دونوں خواتین کو مٹی تلے دبا دیا، تاہم مقامی دیہاتیوں کی...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
اپوزیشن کی سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی،ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے،عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، معاملات نہ سدھرے تو سڑکوں پر آئیں گیگولیاں بھی کھائیں گے،راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام...
اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندوستان، جو کبھی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار سمجھا جاتا تھا، آج مذہبی عدم رواداری کے نئے دور سے گزر رہا ہے۔ مگر اب یہ عدم رواداری صرف مسلمانوں، عیسائیوں یا سکھوں تک محدود نہیں رہی۔ ایک نئی حقیقت ابھر رہی ہے: ہندوؤں کے اندر ہی ذات پات کی لڑائی شدت اختیار کر...
شہر قائد میں میگا پروجیکٹس چل رہے ہیں، وزیراعلی نے حال ہی میں 90ارب روپے مختص کیے ہیں 15ہزار خواتین نے پنک اسکوٹی کیلئے درخواستیں دی ہیں، سینئر وزیر کاسندھ اسمبلی میں اظہار خیال سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں،شہر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 90 ارب روپے کی لاگت سے میگا پروجیکٹس اور سڑکوں کی تعمیر جاری ہے، جس کے مکمل ہوتے ہی شہر کے ہر روٹ پر جدید بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اور شہر کی ہر بڑی سڑک پر جدید بسیں چلانے کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے، سندھ حکومت کراچی کے ٹرانسپورٹ...
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی کی سڑکیں بن رہی ہیں، کے ایم سی اور محکمہ بلدیات سڑکوں کی تعمیر کر رہے ہیں، کراچی میں میگا پروجیکٹس چل رہے ہیں اور حال ہی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے 90 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر...
ایران کی عدلیہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے مطابق حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو علی الصبح تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا کہ موساد کے ایک...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ بچہ سیف اللّٰہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرجانی سیکٹر 7 میں واقع ایک ہوٹل پر پیش آیا جہاں تعینات سیکیورٹی گارڈ کی غفلت جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس...
سانتیاگو: امریکی ریاست چلی کے جنگلات میں گزشتہ دنوں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاں 18 افراد ہلاک ہوئے جو بعد میں ہلاکتوں میں اضافے کے بعد 50...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں، جب تک اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوں گے ملک نہیں چلے گا۔ لاہور میں نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ تھنک فیسٹ کے دوسرے روز ’تاریخی اور تقابلی تناظر میں عالمی عدم مساوات‘ کے موضوع پر خطاب...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے پر کوئی آئینی یا سیاسی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، تاہم اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب تک اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جاتے، گورننس کا نظام مؤثر طور پر کام نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط لوکل...
مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا...
سرکاری فورسز قربانیوں کا ذکر تو زور شور سے کرتی ہیں، دہشتگردی بڑھتی چلی جارہی ہے شادی کی تقریب پر خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلہ کہنے کی وجہ بتادی۔الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے، اس وجہ سے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا...
اگر پی ٹی آئی 8فروری کو لوگ نہ نکال سکی تو 6 مہینے پیچھے چلی جائے گی، شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی ائی کو...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے وقت سب سے نمایاں بات اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کا وعدہ تھا، تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ اختیارات عملی طور پر کہاں منتقل ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ آخر کن...
وزیر دفاع خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم میں سب سے بڑا نعرہ اختیارات کا نچلی سطح تک منتقلی کا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سوال کیا کہ بتایا جائے کس جگہ ان اختیارات کو نچلی سطح...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے اسپیکر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی، اس کمیٹی سے اپوزیشن یکطرفہ طور پر اٹھ کر چلی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے ہی مذاکرات چاہتی ہے، ہماری طرف سے ایک ہی...
21 جنوری 1990 کو مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والا سانحہ گاؤکدل پل کشمیری تاریخ کے المناک اور خونی واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وادیٔ کشمیر میں 1989 کے اواخر سے ایک وسیع مگر پُرامن عوامی تحریک جاری تھی۔ رپورٹس کے مطابق 19 جنوری 1990 کے بعد وادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-06-1 سانتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 20 ہزار افراد نے نقل مکانی کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2علاقوں نیوبلے اور بیو بیو میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانتیاگو: امریکی ملک چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 18 سے زاید افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زاید افراد والا پورا گاﺅں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب امریکی ملک چلی کے صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2 علاقوں نیوبلے...
چلی کے صدر گیبریل بورک نے ملک کے جنوبی حصے میں 2 خطوں نبولے اور بیو بیو میں ریاستی آفت کا اعلان کر دیا ہے، جہاں بھیانک جنگلاتی آگ کے نتیجے میں کم از کم 20 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا اور 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چلی کی جنگلاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانٹیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے باعث 20 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ صورتحال سنگین ہونے حکومت نے ملک کے جنوبی حصوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کی صبح جنوبی علاقوں نیوبلے...
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کا پریمیم ورژن استعمال نہ کرنے والے صارفین کو جلد اشتہار دکھانا شروع کر دے گا۔ مصنوعی ذہانت بنانے والی اس کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا کہ ابھی تک اشتہارات متعارف نہیں کرائے گئے لیکن آنے والے ہفتوں...
گلگت بلتستان کے نگران وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں بسنے والے تمام افراد میرے بھائی اور بہنیں ہیں، اور میری اولین ترجیح خطے میں امن و امان کا قیام اور عوام کا اعتماد بحال رکھنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر ، ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نیو کراچی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت ہونے والے کاموں کا تفصیلی...
فائل فوٹو کراچی میں کل سے ملیر سے شارع فیصل تک ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ڈبل ڈیکر بسیں کراچی والوں کیلئے نئے سال کا تحفہ ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈبل ڈیکر بسوں کا کرایہ پیپلز بس کے...
اسلام آباد (خبرنگار، نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے...
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن...
فیصل کریم کنڈی کا پشاور پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی فیصلوں کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکالا جانا چاہیے اور ہماری کوشش ہے کہ تمام سیاسی معاملات مذاکرات اور جمہوری عمل کے ذریعے طے ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی...
کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا کہ فارم 47 کے ذریعے مسلط طبقہ نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کے خواہاں نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی بلوچستان نے 28 دسمبر کو کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی...
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو مزاحمت کے بجائے مفاہمت کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے رویے پر نظر ثانی نہ کی تو ندامت کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ کراچی میں سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے...
