Jasarat News:
2025-09-27@13:34:17 GMT

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر برقرار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (کامرس رپورٹر )ملک میں بدھ کو سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر برقرار رہی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ آل پاکستان سرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے پر برقرار رہی۔ اسی طرح 24 قیراط کا 10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے پر مستحکم رہا جبکہ 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 13 ہزار 425 روپے پر برقرار رہی۔چاندی کی قیمت میں بھی کوئی ردوبدل نہیں ہوا، 24 قیراط کی فی تولہ چاندی 4 ہزار 637 روپے اور 10 گرام 3 ہزار 975 روپے پر مستحکم رہی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3 ہزار 770 امریکی ڈالر فی اونس اور چاندی 44.10 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوئی، گزشتہ روز کے مقابلے میں عالمی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔

کامرس رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، فی تولہ نئی قیمت کہاں پہنچ گئی؟
  • عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
  • ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں
  • سونے کی قیمت میں لگاتار دوسرے روز بڑی کمی
  • ملک میں سونے کی قیمت مزید گرگئی
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر برقرار