Jasarat News:
2025-11-03@13:25:43 GMT

کمبوڈیا کے بادشاہ کی عوام سے شجر کاری کی اپیل

اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT

کمبوڈیا کے بادشاہ کی عوام سے شجر کاری کی اپیل

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پنوم پن (انٹرنیشنل ڈیسک) کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کریں،تاکہ ملک کو ہر موسم میں سرسبز و شاداب بنایا جا سکے۔ انہوں نے یہ اپیل کسیتھان میں منعقدہ تیسویں قومی آربر ڈے کے موقع پر ایک تقریب کے دوران کی، جس میں ہزاروں شرکا موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کے درخت اور پودے لگانا فطرت میں ایک سرسبز سرمایہ کاری ہے جو ہم سب، انسانوں، جانوروں اور کرہ ارض کے لیے فائدہ مند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگلات اور قدرتی وسائل کی بحالی اور تحفظ ایک اہم قومی تحریک ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور،ہائیکورٹ روڈ پر بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں ٹریفک جام ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ کا 24سال بعد فیصلہ، ہائیکورٹ کا حکم برقرار،پنشن کے خلاف اپیل مسترد
  • لاہور میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
  • مٹیاری: دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات
  • جماعت اسلامی کے رکن محمد حمید انتقال کرگئے
  • ایران کا دوبارہ پہلے سے زیادہ مضبوط جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان
  • مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے‘ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا‘ پاکستانی مندوب
  • یونیورسٹی روڈپرسیوریج کی وجہ سے شہریوں کومشکلات کاسامناہے
  • لاہور،ہائیکورٹ روڈ پر بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں ٹریفک جام ہے
  • کندھکوٹ،ایس ٹی پی کے مرکزی عہدیدار زین شاہ میڈیا سے با ت چیت کررہے ہیں
  • القرآن