WE News:
2025-11-04@04:39:41 GMT

گندھارا تہذیب کا دوسرا بڑا عجائب گھر سوات میں

اشاعت کی تاریخ: 25th, July 2025 GMT

وادی سوات میں واقع تاریخی عجائب گھر گندھارا تہذیب کا دوسرا بڑا میوزیم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کے ٹو بیس کیمپ کا تاریخی ٹینٹ میوزیم کا حصہ بن گیا

اس عجائب گھر میں صدیوں پرانی بدھ مت تہذیب کے نواردات موجود ہیں۔

مزید پڑھیے:  بلوچستان کا پہلا تاریخی پولیس میوزیم کوئٹہ میں قائم

پتھر پر بدھا کے پاؤں کا نشان پیروکاروں کے نزدیک بیحد مقدس مانا جاتا ہے جبکہ یہاں پر تاریخی گھنٹی بھی لگائی گئی ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کو وزٹ کرنے آتے ہیں۔ دیکھیے یہ دلچسپ و معلوماتی ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

سوات سوات کا میوزیم عجائب گھر گندھارا تہذیب گندھارا تہذیب کا دوسرا بڑا میوزیم.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: سوات سوات کا میوزیم عجائب گھر گندھارا تہذیب گندھارا تہذیب عجائب گھر

پڑھیں:

بھارتی ہواؤں سے پنجاب کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت سے آنے والی ہواؤں سے پنجاب کی فضا بدستور آلودہ ہے جس کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں سموگ نے بھی شدت اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔

آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر ہے، صوبائی دارالحکومت میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 479 تک پہنچ گیا، لوئر مال 804، شادمان 790، گلبرگ 770، سول سیکرٹریٹ 756، ساندہ روڈ 745، ڈی ایچ اے 744 اور شالیمار میں اے کیو آئی 585 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہر بھی سموگ سے متاثر ہیں، گوجرانوالہ 762، فیصل آباد 359 اور ملتان میں اے کیو آئی 304 کو چھو گیا۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب برتنے اور ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب سموگ کے باعث پنجاب میں سکولوں اور کالجز کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے، آج سے تعلیمی ادارے 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب کا کہنا ہے کہ حکمنامہ 31 جنوری 2026 تک نافذ رہے گا، خلاف ورزی پر 5 سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، خطرناک حد تک بڑھتی سموگ کے باعث سکول اوقات کار میں تبدیلی کی گئی۔

دریں اثناء محکمہ موسمیات نے کل سے لاہور میں بادل برسنے کی نوید سنا دی، بارش کے باعث آلودگی کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  •  مصر : عظیم الشان عجائب گھر کا افتتاح
  • پختونخوا‘ سوات سے ٹیکسلا تک مزید 8 تاریخی مقامات دریافت
  • واشنگٹن میں عجائب گھروں کی بندش‘ ہزاروں ملازمین کو برطرفی کے نوٹس
  • جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "کلچرل کنیکٹس اور ڈپلومیٹک ڈائیلاگ" پر ورکشاپ منعقد
  • مصر کے عظیم الشان عجائب خانے نے دنیا کیلئے اپنے دروازے کھول دیے
  • بھارتی ہواؤں سے پنجاب کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر
  • بھارتی ہواؤں سے پنجاب کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر
  • میرا لاہور شہربے مثال کے کچھ خوب صورت نظارے (دوسرا حصہ)
  • 20 برس کی محنت، مصر میں اربوں ڈالر کی مالیت سے فرعونی تاریخ کا سب سے بڑا میوزیم کھل گیا
  • کراچی: ٹرالر کی ٹکر سے بائیک سوار طالب علم بحق، دوسرا زخمی