پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سب مفروروں سمیت تمام ارکان پارلیمنت کو اڈیالہ جیل طلب کر لیا
اشاعت کی تاریخ: 4th, August 2025 GMT
سٹی42: کئی ہفتے تک "ملک گیر احتجاج" کا جھنجنا بجانے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنے تمام ایم این اے، سینیٹر "اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج" کرنے کے لئے اسلام آباد طلب کر لئے۔ کئی ارکان پارلیمنٹ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملوں کے مقدمات مین مجرم قرار پانے کے بعد سے مفرور ہیں۔ ان کے بارے میں آج شام تک کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں لیکن آج چار اگست کی شام کو پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سب مفروروں سمیت تمام ارکان پارلیمنت کو اڈیالہ جیل طلب کر لیا۔
اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنز اور سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی قیادت نے بتایا ہے کہ تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹر "اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج" کریں گے اور ان ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں "احتجاج" ارکان صوبائی اسمبلی کروائیں گے۔
یہ بات بہت پہلے سے واضح ہے کہ جیل حکام کی درخواست کے مطابق صوبائی حکومت اڈیالہ جیل کی سکیورٹی کے پیش نظر جیل کے سامنے کسی طرح کا کوئی اجتماع یا جلوس نہیں ہونے دیتی، کل پانچ اگست کو بھی پنجاب پولیس جیل کے باہر کسی اجتماع یا جلوس کی اجازت نہیں دے گی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
پی ٹی آئی کی مریزی ْیادت نے آج چار اگست کی شام میڈیا آؤٹ لیٹس کے نمائندوں کو جو بیان بھیجا ہے اس مین کہا گیا ہے کہ " پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت نے 5 اگست کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی۔" احتجاج کے پلان کی حتمی شکل" یہ بتائی گئی کہ تمام تمام ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد بلالیا، ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز "اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج"کریں گے".
اٹلس ہونڈا کے نئے ماڈلز کے متعلق اپ ڈیٹ سامنے آگئی
اس بیان مین بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کی مرزکی قیادت نے تمام صوبائی صدور اورچیف آرگنائزرزسے مشاورت مکمل کرلی ہے۔
Waseem Azmetذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: پی ٹی ا ئی کی اڈیالہ جیل تمام ارکان قیادت نے جیل کے
پڑھیں:
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ زوم پر جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف، امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید، ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حنیف شیخ مرکز تبلیغ اسلام میں اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ