Jasarat News:
2025-09-27@01:51:16 GMT

ماتلی،سنی ایکشن کمیٹی کا احتجاج

اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ماتلی (نمائندہ جسارت) بھارت میں توہین رسالت کے واقعے کے خلاف سنی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور شہریوں کی جانب سے ماتلی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی المدینہ چوک سے شروع ہوئی جو شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزر کر نعرے بازی کرتی ہوئی پریس کلب کے سامنے پہنچی اورپریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں مذاکرات ناکام، احتجاج کی کال برقرار

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں مذاکرات ناکام، احتجاج کی کال برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 September, 2025 سب نیوز

مظفر آباد(آئی پی ایس) آزاد جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔
تفصیلات مطابق وفاقی حکومت کے دو وزرا طارق فضل چوہدری اور امیر مقام آزاد کشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی ثالثی کے لیے مظفر آباد گئے تھے تاہم یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کی ضد اور غیرلچکدار رویہ مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا اور مذاکرات کے دوران ایکشن کمیٹی کےمطالبات بدلتے رہے۔
حکومتی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ ہر معاہدے کے بعد ایکشن کمیٹی نئی شرائط سامنے لےآتی، تاجروں کے لیے بجلی پر مزید سبسڈی اور ججز کی پنشن ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا تاہم بعد میں ایکشن کمیٹی کی جانب سے بات چیت ختم کر دی گئی۔
دوسری جانب مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایکشن کمیٹی رہنما نے کہاکہ 29 ستمبر کے لاک ڈاؤن کی کال برقرار رہے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمشرق وسطیٰ کے بحران پر امریکا کا نیا مؤقف، مسلم قیادت کو 21 نکاتی پلان پیش کر دیا پاک سعودیہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے: ایرانی صدر کا پہلا رد عمل انڈیا: لداخ میں خودمختاری کے مطالبے پر احتجاج، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک مصطفی کمال نے آئندہ پانچ سال میں 30 ارب ڈالر فارما ایکسپورٹ کا ہدف مقرر کر دیا ایٹم بم بنانے کی کبھی کوشش کی اور نہ کریں گے، ایرانی صدر نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاویدکو گرفتار کرلیا انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ؛ غزہ میں امن فوج کیلیے 20 ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • محسن نقوی نے ایک بار پھر رونالڈو کی وڈیو شیئر کردی
  • گولارچی ، علما ایکشن کمیٹی کے تحت شراب خانہ کھلنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے
  • سجاول،امیرجمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر کی اہلیہ انقال کرگئیں
  • سکھر،پنوعاقل میں پولیس کارروائی
  • آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم
  • ٹنڈوجام: سندھ ایمپلائز الائنس کی اپیل پر ٹنڈوجام کے سرکاری ملازمین احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں،دوسری طرف تالا بندی کر رہے ہیں
  • محرابپور،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا
  • آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں مذاکرات ناکام، احتجاج کی کال برقرار
  • راولپنڈی، متاثرین رنگ روڈ کمیٹی مطالبات کی عدم منظوری پر احتجاج کررہی ہے