Jasarat News:
2025-10-04@13:55:34 GMT
صوبائی امیرکاشف سعید شیخ آج نوشہروفیروز پہنچیں گے
اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ منگل کو (آج ) نوشہر وفیروز ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے، وہ دیگر مصروفیات کے علاوہ سہ پہر تی بجے احمد ریسٹورینٹ میں اجتماع عام کی تیاریوں کے حوالے سے جماعت اسلامی ضلع نوشہروفیروز کے ذمے داران کے اجلاس میں خصوصی شرکت و خطاب کریں جس میں تحصیل ومقامات کے مراء بھی شریک ہوں گے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کوئٹہ : جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حمیرا طارق وفد کے ہمراہ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں رہنماؤں سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین ثمینہ سعید، ناظمہ صوبہ شازیہ عبداللہ اور جے آئی یوتھ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251002-08-36