ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میںمضبوطی
اشاعت کی تاریخ: 2nd, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(بزنس رپورٹر)انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مضبوط رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کوانٹربینک میں ڈالر5پیسے کی کمی سے281.95روپے رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر17پیسے گھٹ کر 283.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کی قدر
پڑھیں:
اولاد کی کامیابی کا راز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اگر بچوں سے غیر معمولی کارکردگی کی امید ہے، تو ان کی زندگی کو ابتدا سے ہی مقصد، نظم اور چیلنجز سے بھرپور بنائیں۔اگر آپ نے خود مشکلات سے نکل کر کامیابی حاصل کی ہے، تو یہ نہ سوچیں کہ نرمی اور سہولت میں پلنے والے آپ کے بچے ویسی ہی بھوک اور لڑنے کا جذبہ لے کر آئیں گے۔یاد رکھیں سہولتیں اکثر قربانی، محنت اور صبر کی اصل تربیت کو دبا دیتی ہیں۔اولاد کی کامیابی چاہتے ہیں تو ان کی زندگی میں تھوڑی سی سختی، مقصد اور خود اعتمادی کا بیج ضرور بوئیں۔