حکومت بھوک کے خاتمے کیلیے پرعزم ہے، رانا تنویر حسین
اشاعت کی تاریخ: 17th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی تحفظ کے فروغ اور بھوک کے خاتمے کیلیے پرعزم ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور پانی کی کمی جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
محرابپور،خاندان کی کفالت کیلیے بیرون ملک گیا نوجوان حادثے میں جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251018-05-9
محراب پور(جسارت نیوز)خاندان کی کفالت کیلئے بیرون ملک گیا نوجوان حادثے میں جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود گاؤں حبیب اللہ بروھی سے کام کیلئے قطر جانے والا 33 سالہ نوجوان حسن بروھی ٹریفک حادثے میں گاڑی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاع گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا، ورثاء نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قطر سے نوجوان کی نعش پاکستان لانے کیلئے مدد کی جائے۔