2026-06-03@08:34:36 GMT
تلاش کی گنتی: 1475
«ایوان»:
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی ، ایم کیو ایم پاکستان کی باہمی لڑائی، سندھ اسمبلی میں پہنچ گئی ،ایوان میں ایم کیو ایم پاکستان دھڑوں میں تقسیم، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کر دیئے ، رانا شوکت نے اپنے ساتھی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل...
شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے...
پی ٹی سی ایل فلیش فائبر نے معیاری سروس اور گیمنگ تجربے کی فراہمی کی بدولت دو ’اوکلا‘ ایوارڈز حاصل کر لیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کی فلیگ شپ براڈبینڈ سروس، پی ٹی سی ایل فلیش فائبر کو عالمی سطح پر انٹرنیٹ ٹیسٹنگ اور تجزیے کے شعبے کی معروف کمپنی، اوکلا (Ookla) کی...
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
معروف فلم ہدایتکارہ کاؤتر بن ہانیہ نے اپنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے لیے سینما فار پیس گالا میں دیا جانے والا ’سب سے قیمتی فلم‘ کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ تقریب میں اپنے خطاب میں بن ہانیہ نے کہا کہ ’میں شکر گزاری سے زیادہ ذمہ داری محسوس کرتی ہوں‘...
کراچی : وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمدمعروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ دے ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( کامرس ر پورٹر )معروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو تعلیمی میدان میں 44 برسوں کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز انہیں وزیراعظم کے یوتھ...
قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران...
سٹی 42: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں...
ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی تھے جب کہ دیگر مہمانان گرامی میں سید کاشف...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 15 سے 17 فروری 2026ء تک مراکش کا سرکاری دورہ کرے گا۔ یہ دورہ ایوانِ نمائندگان مراکش کے سپیکر رشید طالبی العلمی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دورہ مراکش کے دوران پارلیمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں ووٹ ڈالنے کے لیے شہریت کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کرا لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ووٹ ڈالنے کے لیے شہریت کا ثبوت لازمی قرار دیے جا نے کا بل منظور کرلیا گیا ہے ۔ مذکورہ حوالے سے اعلیٰ کے مطابق سیو...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتربنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر آمد، صدر...
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی اس کی ذمہ دار حکومت ہے، یہاں تک معاملات نہ لے کر جائیں کہ باتیں پھر سڑکوں پر ہوں، ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز...
ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ آکن گرلگ کو وزیرِ انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ...
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس کے ایوان میں منعقدہ عالمی تقریب ’’شی لیڈز دی نیشنز‘‘ کے دوران اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads a Nations Global Summit میں...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان نے کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم نے ایوارڈ حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکبادی اور کہا کہ دولت مشترکہ کے 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں اعزاز پاکستان کےلیے کامیابی ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرقانون کی قیادت میں...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے دولتِ مشترکہ کے وزرائے قانون کے اجلاس میں پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 حاصل کرنے پر وزارتِ قانون و انصاف کو مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف راجہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں مسلح افواج سےاظہار یکجہتی اورشہداء کو خراج عقیدت پیش کرنےکی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد وزیردفاع خواجہ آصف نے پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایوان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحیسن پیش کرتا ہے،یہ ایوان تمام شہداء کوزبردست...
نیدرلینڈز کے سفارت خانے کی جانب سے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر ) کوہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلام آباد(پ ر) پاکستان میں مملکتِ نیدرلینڈز کے سفارت خانے نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہنے کے لیے اپنی سالانہ ہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔اس سال یہ باوقار ایوارڈ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر ) کو انسانی حقوق...
کس صوبے سے کتنے فوجی شہید ہوئے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں اعدادوشمار پیش کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025 تک پاک فوج کے مجموعی طور پر 3,141 افسران، جوان اور سپاہی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں 170 افسر، 212 جے سی او اور 2,759 جوان شامل ہیں۔ وزیر دفاع نے شہدا کے صوبوں کے لحاظ...
برٹش کونسل نے اسٹڈی یو کے ایلومنائی ایوارڈز 2026 پاکستان میں نمایاں سابق طلبہ کو اعزاز سے نواز دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور، برٹش کونسل، جو ثقافتی تعلقات اور تعلیمی مواقع کے فروغ کے لیے برطانیہ کا بین الاقوامی ادارہ ہے، نے حال ہی میں لاہور کے آواری ہوٹل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اخباری اطلاعات کے مطابق ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے بڑے صاحبزادے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد، علی مصطفی ڈار باقاعدہ طور پر سیاست میں داخل ہو گئے ہیں۔ انہیں پنجاب میں صوبائی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے، جس کے تحت...
پبلشر نے کہا کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اور غیر مجاز تقسیم کے خلاف تمام دستیاب قانونی علاج استعمال کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 کافی ہنگامہ خیز رہا۔ اب تک کسی بھی دن ایوان کا کام خوش اسلوبی سے نہیں چل سکا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکمراں پارٹی پر ایوان میں بولنے...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر آمد۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے آغاز میں...
کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ
سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب...
پانچ فروری کو اسپیکر برلا نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی تھی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایوان میں نہ آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 اب تک کافی ہنگامہ خیز رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مختلف معاملوں پر ہنگامے کے چلتے...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم...
پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے “ایکسپلور اینڈ انویسٹ” ایوارڈز 2026 منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: برین ڈیزائنر کے زیرِ اہتمام چوتھا ایڈیشن “ایکسپلور اینڈ انویسٹ اِن پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز 2026” کامیابی کے ساتھ اسلام اباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کی قیادت ینگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکورٹی صورتحال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وفاقی وزیر...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے...
سینیٹ اجلاس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورتحال اور عمران خان پر بحث WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورت حال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔وزیر...
حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائے گا۔ ہر سال کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ تقریب منعقد ہوا کرے گی، قومی...
بنگلہ دیش پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی مبینہ ہیکنگ کے معاملے میں ایوانِ صدر (بنگابھون) کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کے مطابق محمد سرور عالم، جو بنگابھون میں اسسٹنٹ پروگرامر...