سٹی 42: بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی چترال کے وفد نے  ملاقات کی ۔

 بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شجاع خان موجود تھے ۔ بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی چترال کے وفد کے درمیان چترال کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی ۔

 پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی چترال کے وفد نے چترال کے عوام کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

 بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سلیم خان نے ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع لوئر چترال کے صدر فضل ربی اور پی پی پی ضلع اپر چترال کے صدر سعید شیر حسین شاہ نے بھی ملاقات کی اوراراکین صوبائی کونسل سرفراز شاہ اور نیاز احمد نے ملاقات کی

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ملاقات کی

پڑھیں:

ملکی سا  لمیت کیخلاف چلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،بلاول

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251213-08-28

 

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری  نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ چیئرمین بلاول زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا برادری سمیت پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر بلاول زرداری نے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین، عہدیداران سمیت پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایات کردیں، بلاول بھٹو زرداری جلد لاہور کا دوبارہ دورہ کریں گے۔ بلاول زرداری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، پیپلز پارٹی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہے جس نے  عوامی خدمت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جاؤں گا اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا، پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، اب پنجاب کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں۔ قبل ازیں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب میں آنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری کے آنے سے پارٹی جیالے تازہ دم ہوگئے، میں اور پارٹی کارکن اب اور بہتر طریقے سے بلاول بھٹو کا پیغام گلی گلی محلے محلے پہنچائیں گے۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • بلاول سے فیصل کنڈی کی ملاقات، عوامی مسائل پر بریفنگ 
  • بلاول بھٹو زرداری کی آغا شہباز درانی کو پی ایس 9 کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
  • ملکی سالمیت کیخلاف چلنے وا لوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: بلاول
  • ملکی سا  لمیت کیخلاف چلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،بلاول
  • پنجاب آپ کا گھر ہے، مریم نواز کا بلاول کے دورہ لاہور کا خیرمقدم
  • ملکی سالمیت مخالفین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا‘ بلاول بھٹو زرداری
  • پنجاب میں خوش آمدید پر بلاول بھٹو، مریم نواز کے مشکور
  • تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں:بلاول بھٹو  
  • بلاول بھٹو سے گورنر پنجاب کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • بانی پی ٹی آئی، فیض حمید فرعون تھے، مکافات عمل، فیصلہ تاریخی: بلاول