Daily Pakistan:
2025-10-30@18:36:23 GMT
وزیراعظم شہبازشریف آج شام صدر مملکت سے ملاقات کریں گے
اشاعت کی تاریخ: 30th, October 2025 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف آج شام صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی ملاقات میں شریک ہوں گی، آزادکشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب اور دیگر امور پر صدر کو بریفنگ دیں گے،ملاقات میں آزادکشمیر اسمبلی کے قائدا ایوان اور عدم اعتمادپر مشاورت ہوگی۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کو دورہ مکمل کرنے کے بعد ائرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز رخصت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251030-08-32