Jasarat News:
2025-11-25@00:25:29 GMT
حیدرآباد: سانگھڑ کا رہائشی خاندان لینڈ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
نیدر لینڈ: اینتہوون ائر پورٹ مشکوک ڈرونز کی پروازوں کے بعد بند
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدر لینڈ کا اینتہوون ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ یورپ میں کچھ ماہ قبل 20 روسی ڈرونز پولینڈ کی حدود میں دیکھے گئے تھے اور اسٹونیا نے بھی روسی جہاز پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔