Jasarat News:
2025-11-23@22:14:04 GMT

آئی بی جی ایس ٹی ٹیسٹ پاس امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآبادکے 2021 میں آئی بی جی ایس ٹی اور پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس کی ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں نے ملازمتیں نہ ملنے کے خلاف سعدیہ اشرف شیرازی اور دیگر کی قیادت میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سال 2021 میں حیدرآباد کے سینکڑوں نوجوانوں نے جی ایس ٹی اور پی ایس ٹی کے لیے آئی بی ٹیسٹ پاس کیا لیکن سندھ حکومت نے دیگر شہروں کے لیے ایس این اے رکھ کر امیدواروں کو نوکریاں دیں، لیکن حیدرآباد کے لیے ایس این اے کا انعقاد نہ کرکے تعلیم یافتہ اور اہل نوجوانوں کو ملازمتوں سے محروم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں کو نوکریاں دی جائیں ۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ایس ٹی

پڑھیں:

حیدرآباد: دونوجوان کاریگر ٹرک پر رنگوں کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • کراچی کے رہائشی پینے کے پانی کی قلت کے خلاف سخی حسن پر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
  • لیہ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
  • تحریک تحفظ آئین پاکستان کایوم سیاہ پر احتجاجی مظاہرہ
  • مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی محاصرے کے 2300 دن مکمل،احتجاجی مظاہرہ
  • حیدرآباد: دونوجوان کاریگر ٹرک پر رنگوں کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں
  • میرپور خاص: آئینی ترمیم کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
  • آئینی ترامیم کیخلاف یوم سیاہ، سکردو میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
  • گلگت، آئینی ترامیم کیخلاف یوم سیاہ
  • جعفر آباد، 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف مجلس علماء کا احتجاجی مظاہرہ