Jasarat News:
2025-11-26@01:10:20 GMT

محرابپور،گیس سلنڈردھماکا،نوجوان زخمی

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

محراب پور(جسارت نیوز)گیس سلنڈر دھماکہ میں چکن سوپ فروش نوجوان زخمی، حادثے میں نوجوان اور خاتون زخمی، پھل پولیس تھانہ کی حدود پھل ہوٹل کے پاس چکن سوپ بیچنے والا نوجوان حافظ پیر حضور بخش سومرو اچانک سے گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوگیا انہیں سول اسپتال نوشہرو فیروز کر دیا، میڈیکل آفیسر کے مطابق پیٹ پھٹنے سے انہیں نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے پھل پولیس تھانہ کی حدود میں نوشہرو فیروز رابطہ سڑک (لنک روڈ) گاؤں بچل پھل کے پاس موٹر سائیکل میں برقعہ پھنس جانے سے نوجوان اور خاتون زخمی ہوگئی۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کندھ کوٹ میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251125-08-21
کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے کے قریب سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی ایس پی کندھ کوٹ ایاز علی کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلق ایک ہی قبیلے سے بتایا جاتا ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مویشی چراتے ہوئے بچوں کو راکٹ کا زنگ آلود گولہ جنگل سے ملا، بچے گولے سے کھیل رہے تھے کہ اچانک پھٹ گیا۔ حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، علاقے کو مکمل طور پر سیل کر کے سرچنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی
  • کراچی، دو الگ الگ پولیس مقابلوں میں 2 زخمی سمیت 5 ڈاکو گرفتار
  • محرابپور،ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے معصوم بچی جاں بحق ہوگئی
  • کندھ کوٹ میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق
  • لیاقت بلوچ نے کارکنوں کی کراچی واپسی پر انہیں الوداع کیا
  • محرابپور،ہنگورجہ کی پولیس زیادتی کیخلاف صحافی احتجاج کررہے ہیں
  • محراب پور: جیل میں قیدی کی موت کا معمہ ،سیشن جج نے پوسٹ مارٹم کا حکم دیدیا
  • کندھ کوٹ گولہ پھٹنے سے 4 چرواہا بچے جاں بحق
  • بارات سے چند گھنٹے قبل دلہن حادثے میں شدید زخمی، لڑکے نے اسپتال جاکر شادی کرلی