2025-11-04@14:16:01 GMT
تلاش کی گنتی: 314

«کاروباری معاملات میں کسی»:

(نئی خبر)
    پولینڈ کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے دفاع کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھانا پڑے گی۔ ہر بار موثر دفاع کے لیے امریکا کی طرف دیکھنا کسی بھی اعتبار سے کوئی معقول حکمتِ عملی نہیں۔ کسی بھی قوم یا خطے کو اپنا دفاع اپنے ذرائع سے کرنا چاہیے۔ پولینڈ نے سیاسی و معاشی نیز اسٹریٹجک معاملات میں شدید غیر یقینیت کے ماحول میں یورپی یونین کی صدارت سنبھالی ہے۔ پولینڈ نے یورپی یونین کی گردشی صدارت ایسے لمحات میں سنبھالی ہے جب امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار صدر کے منصب کا حلف اٹھانے والے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے کہہ بھی دیا ہے کہ...
    کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں 13 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق  محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان میں 2مالی سال21-2023کے دوران خطیر رقم کی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے اور محکمے کی آڈٹ رپورٹ میں 2 برس میں 13ارب 34کروڑ روپے کے غیر مجاز اخراجات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رقم سے 12ارب11کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔  حکومتی ٹیکسوں کی مدمیں 52کروڑ روپے کی کم وصولی کی گئی اور مختلف مدات میں سرکاری خزانے سے 61کروڑ 92لاکھ روپے کی اضافی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمے نے مجموعی طور پر9کروڑ 50لاکھ...
    آج بروزمنگل،14 جنوری 2025 :آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں حمل(Aries) :15مارچ تا 21اپریل آپ ذاتی کوششوں میں رفتار برقرار رکھیں گے۔ آپ معاملات کو مؤثر طریقے سے سنبھال سکیں گے۔ فنکارانہ مہارت پر توجہ دی جائے گی۔ آپ خاندان کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط کریں گے۔ رویے اور عاجزی کو برقرار رکھنے پر توجہ دی جائے گی۔ گھر میں خوشی اور مسرت ہوگی۔ ذاتی معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھیں گے۔ تعلقات میں بہتری آئے گی۔ انتظامی کوششوں میں تیزی آئے گی۔ اپنے پیاروں کا احترام کریں اور صبر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ نے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں کے دوران مجموعی طور پر 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ 5 سالوں میں بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں، گزشتہ5سال کےدوران کُل 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار 981 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، پنجاب میں 13 ہزارسے زائد، سندھ میں 9 ہزار 677 شناختی کارڈز کو بلاک کیا گیا۔ بلوچستان میں 20 ہزار 583 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے جبکہ اسلام آباد میں 1370، گلگت بلتستان میں 228...
    سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ صحت کی بد انتظامی کے باعث سرکاری اسپتالوں کے معاملات تاحال درست نہیں ہو سکے، ایوننگ شفٹ میں سرجن ڈاکٹر موجود نہیں ہوتا، انہیں نجی کلینکس چلانے کی اجازت ہے ان حالات میں کسی وقت بھی حادثے کا شکار مریض کو لانے کی صورت میں سرجن ڈاکٹرز کی عدم موجودگی سے مریضوں کی جان کو خطرات کا خدشہ رہتا ہے، اس طرح کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں لیکن اس کے باوجود سنگین مسئلے پر نہ تو منتخب نمائندے توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی محکمہ صحت نے کوئی سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں،اس سے قبل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) روزانہ غیر حاضر یا کوتاہی کرنے والے ڈاکٹر/عملے کے خلاف ڈپارٹمنٹ کو...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مشکل وقت ایک آزمائش ہے، دماغ ٹھنڈا رکھیں اور ہر قدم پھونک پھونک کر اٹھائیں۔ کسی بھی معاملے میں لاپرواہی اور غصے سے کام لینا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ صحت کے معاملات بھی پریشان کررہے ہیں۔ تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ممکن ہوسکے تو تفریحی سفر کیجئے۔ گھر والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔   ثور: 22 اپریل تا 20 مئی وقت اگر موقع دے رہا ہے تو اس سے فائدہ اٹھائیں، وقت کی قدر کرنا سیکھیں، قسمت بار بار موقع فراہم نہیں کرتی۔ مالی اور خانگی معاملات میں جو پریشانیاں پچھلے دنوں سے ہیں وہ صورتحال بہتر ہونے کی امید ہے۔ صدقہ دینے کا عمل جاری رکھیں۔   جوزا: 21 مئی تا...
    آج بروزہفتہ،11 جنوری 2025 :آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں حمل(Aries) :15مارچ تا 21اپریل آپ مثبت ماحول میں خوشی سے وقت گزاریں گے۔ آپ اپنے پیاروں کے ساتھ آسانی اور مثبتیت کو برقرار رکھیں گے۔ آپ اپنے خاندان کی رازداری کو برقرار رکھنے پر توجہ دیں گے۔ خون کے رشتے بہتر ہوں گے۔ زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھر جائے گی۔ رشتے اور قرابت داری سے زیادہ سکون اور خوشی ملے گی۔ معزز افراد آپ کے گھر تشریف لائیں گے۔ قابل افراد پرکشش تجاویز حاصل کریں گے اور اہم اہداف...
    لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ پُرفضا مقام پر بنے معروف تاجروں اور شوبز ستاروں کے مہنگے محلات تک پہنچ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالیشان گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے پُرتعیش علاقے پیسیفک پیلیسیڈز میں امریکا کی مشہور شخصیات کے قیمتی محلات ہیں۔ گلوکارہ اور اداکارہ پیرس ہلٹن کا بھی ایسے ہی گھروں میں شامل ہے جو آتشزدگی میں تباہ ہوگئے۔ پیرس ہلٹن نے انسٹاگرام پر تسویر بھی شیئر کی۔ 15 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والی گیت نگار ڈیان وارن کا بیچ ہاؤس بھی راکھ ڈھیر بن گیا۔ اداکارہ اینا فیرس کا گھر مکمل طور پر جل گیا۔ جمز...
    لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ پُرفضا مقام پر بنے معروف تاجروں اور شوبز ستاروں کے مہنگے محلات تک پہنچ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالیشان گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے پُرتعیش علاقے پیسیفک پیلیسیڈز میں امریکا کی مشہور شخصیات کے قیمتی محلات ہیں۔ گلوکارہ اور اداکارہ پیرس ہلٹن کا بھی ایسے ہی گھروں میں شامل ہے جو آتشزدگی میں تباہ ہوگئے۔ پیرس ہلٹن نے انسٹاگرام پر تسویر بھی شیئر کی۔ 15 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والی گیت نگار ڈیان وارن کا بیچ ہاؤس بھی راکھ ڈھیر بن گیا۔ اداکارہ اینا فیرس کا گھر مکمل طور پر جل گیا۔  جمز ووڈ، رکی لیک، یڈی مونٹگ اور اسپینسر پراٹ کے گھر بھی خوفناک...
    آج بروزجمعۃ المبارک،10 جنوری 2025 :آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں حمل(Aries) :15مارچ تا 21اپریل آپ اپنے خاندان کے ہر فرد کے لیے عزت و احترام برقرار رکھیں گے۔ آپ اپنے پیاروں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور ذاتی کاموں کو تیز کریں گے۔ آپ کو قیمتی تحائف مل سکتے ہیں۔ تعلقات میں بہتری آئے گی۔ آپ تحفظ اور جمع کرنے میں دلچسپی لیں گے۔ آپ آسانی اور ہم آہنگی کو برقرار رکھیں گے۔ سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔ حالات سازگار رہیں گے۔ آپ کے رابطوں کا...