2025-08-10@14:16:55 GMT
تلاش کی گنتی: 20
«باراتیوں کی گاڑی»:
مظفر آباد میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ضلع باغ کے علاقے چمنکوٹ سے مظفر آباد کے علاقے ڈنہ جانے والی باراتیوں کی گاڑی پونیو گلی کے مقام پر کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال میں دم توڑ گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقے روانہ کر دی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، 4 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ Post Views: 2
—فائل فوٹو مظفر آباد میں خان پور دبن سے میرا آنے والی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔مظفر آباد سے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ گاڑی میں 25 باراتی سوار تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواحی علاقے خان پور دبن سے میرا جانے والی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، گاڑی میں کل 25 افراد سوار تھے۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مظفرآباد کے علاقے راجپوٹھی میں گزشتہ رات بھی باراتیوں کی گاڑی کو ایک حادثہ پیش آیا تھا، جس میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ آپ...
مظفر آباد میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ضلع باغ کے علاقہ چمنکوٹ سے مظفرآباد کے علاقہ ڈنہ جانے والی باراتیوں کی گاڑی پونیو گلی کے مقام پر گاڑی کھائی میں جا گری جس میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر اور دو شدید زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقہ روانہ کر دی گئی ہیں ۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مظفرآباد کے تھانہ ڈنہ کی حدود میں گزشتہ رات باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، جبکہ حادثے میں 9 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع باغ کے علاقہ چمنکوٹ سے مظفرآباد کے علاقہ ڈنہ جانے والی باراتیوں کی ایک گاڑی پونیو گلی کے مقام پر گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقہ روانہ کر دی گئی ہیں۔
مظفرآباد – آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب باراتیوں سے بھری ایک گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 9 زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ڈنہ کی حدود میں پونیو گلی کے مقام پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ضلع باغ کے علاقے چمنکوٹ سے ڈنہ جانے والی باراتیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے وقت گاڑی میں موجود خاتون اور ایک مرد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ دو مزید زخمی اسپتال پہنچنے کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے چار کی حالت...
ویب ڈیسک :جامشورو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دولہا جاں بحق جبکہ افراد 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق موٹر وے پر لونی کوٹ کے قریب ٹرالر اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 10 باراتی زخمی ہوگئے،لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بارات حب سے نوشہروفیروز جارہی تھی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ وزیر اعظم کا قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) بھارت میںباراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کے باعث گاڑی میں سوار 9 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں پیش آیا، جہاںشادی کی خوشیاں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگئیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق نیمڈیہ بلاک کے تلائی تاڑ گاو¿ں کے 9 افراد گاڑی میں شادی کی بارات لے کر ضلع بلرام پور میں واقع گاو¿ں سے واپس لوٹ رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والا ٹرک علاقہ جھارکھنڈ نامشول کے پاس باراتیوں کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں مذکورہ اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات شروع کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی مچھلی محل کے قریب باراتیوں کی فائرنگ کے دوران ایک شخص گاڑی سے گر کر اسی کے نیچے آنے سے جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے فائرنگ کرنے کے الزام میں ایک بارتی کو گورفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی مچھلی محل کے قریب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دورن ایک شخص گاڑی سے گر کر اس نیچے ا?نے سے جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کورنگی میں واقعے انڈس اسپتال لے جائی گئی ، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کاشف کے نام سے کی گئی۔
گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں دلہا سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ چھلت نگر میں پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گرنے سے دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے، دلہا باراتیوں کے ساتھ دلہن لینے جا رہا تھا بدقسمتی سے موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی دریا جاگری۔ حکام کے مطابق اب تک تین افراد کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مزیدپڑھیں:اتنی بار شادی کا ذکر کرچکی ہوں اب شادی نہیں ہورہی؛ اداکارہ لائبہ خان
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون 2025ء ) گلگت میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ یہ افسوسناک حادثہ چھلت نگر میں پیش آیا جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گرگئی، دلہا باراتیوں کے ساتھ دلہن لینے جا رہا تھا کہ راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی دریا میں جا گری، اس حادثے کے نتیجے میں دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے، جن میں سے 3 افراد کی لاشیں جلد ہی مل گئیں جنہیں ریسکیو اہلکاوں نے دریا سے باہر نکالا۔ ادھر ضلع سوات کی تحصیل کبل...
گلگت میں باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں گرگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت کے علاقے وادی نگر میں باراتیوں کی گاڑی نالےمیں گرگئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔ تینوں لاشیں نالے سے نکال لی گئی ہیں اور ایک زخمی کو کو بھی نکالا گیا ہے۔ جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ Post Views: 6
ویب ڈیسک: گلگت میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں دلہا سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ چھلت نگر میں پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گرنے سے دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے، دلہا باراتیوں کے ساتھ دلہن لینے جا رہا تھا بدقسمتی سے موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی دریا جاگری۔ حکام کے مطابق اب تک تین افراد کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تہران: رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی,20 بچے بھی شامل
ساہیوال میں قومی شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دلہا دلہن جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کی قومی شاہراہ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکرانے کے باعث دلہا اور دلہن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے ساہیوال میں قومی شاہراہ پر دلہا کی کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دولہا اور دلہن موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے بارات ڈیرہ لال لیاری سے پتوکی آرہی تھی، دلہا کی گاڑی کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا...
ساہیوال (نیوزڈیسک) باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُولہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُولہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یونان:سیاحتی جزیرے میں11 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے، سکول بند
پنجاب کے ضلع ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے جب کہ دیگر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا کہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے یسپتال منتقل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک: پنجاب کے ضلع ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے جب کہ دیگر 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد پولیس کا بتانا کہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے...
ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 فروری 2025ء ) صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دُلہا دُلہن جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا،بارات صوبہ سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی کہ اس دوران ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، قومی شاہراہ پر ہونے والے اس ٹریفک حادثے میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری طرف...
ساہیوال: کار ڈرائیور کی نیند نے دولہا اور دلہن کو ابدی نیند سلا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2025 سب نیوز ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔