Jasarat News:
2025-09-19@19:33:25 GMT

بھارت‘ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ‘ متعدد ہلاکتیں

اشاعت کی تاریخ: 21st, June 2025 GMT

بھارت‘ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ‘ متعدد ہلاکتیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نئی دہلی (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) بھارت میںباراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کے باعث گاڑی میں سوار 9 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں پیش آیا، جہاںشادی کی خوشیاں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگئیں۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق نیمڈیہ بلاک کے تلائی تاڑ گاو¿ں کے 9 افراد گاڑی میں شادی کی بارات لے کر ضلع بلرام پور میں واقع گاو¿ں سے واپس لوٹ رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والا ٹرک علاقہ جھارکھنڈ نامشول کے پاس باراتیوں کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں مذکورہ اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی جس کے لیے ٹرک ڈرائیور کی تلاش کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران: رہائشی عمارت میں گیس لیک ہونے سے دھماکا‘6 افراد ہلاک

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی رہائشی عمارت میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں 6 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق گیس دھماکا ایران کے شہر ہواز کی رہائشی عمارت میں ہوا جس کے باعث اب تک 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔ ایرانی حکام نے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • واشنگٹن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، چار اہلکار سوار
  • واشنگٹن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد سوار تھے
  • واشنگٹن میں امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی لاپتا
  • برطانیہ : روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد گرفتار
  • برازیل میں طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک
  • ایران: رہائشی عمارت میں گیس لیک ہونے سے دھماکا‘6 افراد ہلاک
  • ویتنام : ٹرک حادثے میں 3 افراد ہلاک‘ کئی زخمی
  • کینیڈا، سکھوں کا بھارتی قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان
  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی، غیر قانونی گرفتاریاں اور ماورائے عدالت ہلاکتیں معمول بن گئیں
  • بھارت: کیرالا میں دماغ کھانے والے امیبا سے عوام میں دہشت