2025-11-26@09:29:07 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«سات وکٹوں سے»:

    ابوظہبی ٹی10 میں لٹل وسیم اکرم نے دھوم مچا دی، اجمان ٹائٹنز نے رائل چیمپس کو سات وکٹوں سے شکست دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی، اجمان ٹائٹنز کے لیفٹ آرم پےسر وسیم اکرم نے رائل چیمپس کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف دو اوورز میں 2/7 کے شاندار اعداد و شمار حاصل کیے اور اپنی ٹیم کو شیخ زاید اسٹیڈیم میں سات وکٹوں سے فتح دلوائی۔میچ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔30 سالہ وسیم اکرم، 30 سالہ وسیم اکرم، جو پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے نام سے موسوم ہیں، نے اس بڑے نام کے ساتھ آنے والے دباؤ اور اعزاز کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے...
    ابوظہبی T10: رائلی روسو اور معین علی کی طوفانی بیٹنگ، اجمان ٹائٹنز کی رائل چیمپس پر سات وکٹوں سے فتح WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی: ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں اجمان ٹائٹنز اور کوئٹہ کیولری نے شاندار فتوحات سمیٹتے ہوئے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط بنا لی۔ ٹائٹنز نے رائل چیمپس کو سات وکٹوں سے مات دی، جبکہ کیولری نے ہو اے ای بلز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق رِائلی روسو اور معین علی کی برق رفتار بیٹنگ نے اجمان ٹائٹنز کو 110 رنز کا ہدف صرف 8.2 اوورز میں عبور کروا دیا۔ ٹائٹنز کی جانب سے ابتداء اینرِن ڈونلڈ کے 16...
    ابوظہبی ٹی10 لیگ : ڈیکن گلیڈی ایٹرز اور کوئٹہ کووَلری کی شاندار فتوحات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی، ابوظہبی ٹی10 لیگ میں ڈیکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈوائزاور مارکس اسٹوئنس کی طوفانی بلے بازی کی بدولت رائل چیمپس کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دونوں بلے بازوں نے 43 گیندوں پر ناقابلِ شکست 105 رنز کی دھماکے دار شراکت قائم کی اور صرف 9.2 اوورز میں ہدف عبور کر لیا۔ڈیوڈوائزنے 21 گیندوں پر 59 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، جس میں 7 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے، جبکہ اسٹوئنس نے 22 گیندوں پر 40 رنز بنائے جن میں 3 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔اس سے...
    وکٹوریا ایک جنگ زدہ ملک سے تعلق رکھتی ہیں۔ جب وہ تنہائی اور ذہنی دباؤ سے دوچار ہوئیں تو انھوں نے اپنی پریشانیوں کا اظہار چیٹ جی پی ٹی سے کرنا شروع کیا۔ ابتدا میں یہ ان کے لیے ایک سہارا بن گیا — کوئی جو سنے، جواب دے، اور جذبات کے بوجھ کو تھوڑا ہلکا کرے۔ مگر چھ ماہ بعد، جب ان کی ذہنی حالت مزید بگڑنے لگی، انھوں نے اس سے خودکشی سے متعلق سوالات پوچھنا شروع کیے۔ وکٹوریا کہتی ہیں: میں نے اس سے پوچھا کہ اگر میں خودکشی کروں تو کہاں اور کیسے؟ میں امید کر رہی تھی کہ شاید یہ مجھے روکنے کی کوشش کرے گا۔ مگر اس نے الٹا پورا طریقہ سمجھانا شروع کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلا میچ کویت کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ٹاس جیت کر پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کویت نے مقررہ 6 اوورز میں 123 رنز بنائے۔ عدنان ادریس 17، بلال طاہر 24 رنز بنا سکے جبکہ میت بھوسر نے 41 اور عثمان پٹیل نے 31 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی اور معاذ صداقت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر میچ اپنے نام کیا۔ کپتان عباس آفریدی نے صرف 12 گیندوں پر 55 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں ایک چوکا...
    دبئی میں گزشتہ شب بھارت نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ 9ویں بار ایشیا کپ جیت لیا۔ کامیابی کے فوراً بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے لیے بڑی رقم کا کا اعلان کیا۔ بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ‘3 دھماکے، 0 جواب۔ ایشیا کپ چیمپئنز۔ پیغام پہنچ گیا۔ ٹیم اور سپورٹ اسٹاف کے لیے 21 کروڑ (بھارتی) روپے انعام۔’ یہ بھی پڑھیے: بھارتی ٹیم کا رویہ ہماری نہیں بلکہ کرکٹ کی توہین ہے، سلمان علی آغا بھارت کی فتح میں نمایاں کردار نوجوان تلک ورما نے ادا کیا جنہوں نے 53 گیندوں پر ناقابلِ شکست 69 رنز بنا...
     پاکستان شاہینز نے پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو 5 وکٹوں سے مات دے دی۔کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے متاثر رہا، 28 اوورز تک محدود کئے جانے والے ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ول سمیڈ نے 84 اور حمزہ شیخ نے 44رنز بنائے۔پاکستان شاہینز کے معاذ صداقت نے 3 ، سعود شکیل اور فیصل اکرم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔شاہینز کو 28 اوورز میں 204 رنز کا ری وائزڈ ہدف ملا جو اس نے 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کپتان سعود شکیل نے 72 اور حیدر علی نے 71 رنز کی اننگز کھیلیں جبکہ شاہد عزیز 21 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان شاہینز دورے کا دوسرا میچ 25 جولائی کو...
    یواےای(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ فخر زمان نے اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ایم آئی امارات کے خلاف فتح دلوا دی، ایم آئی امارات کو پانچ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل لیگ میں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی امارات کے درمیان میچ میں ایم آئی امارات نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے ڈیزرٹ وائپرز نے مطلوبہ ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا، ڈیزرٹ وائپرز کی طرف سے فخر زمان نے شاندار 67 رنز...
۱