2025-07-31@10:18:33 GMT
تلاش کی گنتی: 7

«گرین بلڈنگ کوڈ»:

    وفاقی کابینہ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ’گرین بلڈنگ کوڈ‘ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملک میں 4 یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت سے متعلق نئے تعمیراتی ضوابط لاگو ہوں گے۔ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اعلامیے کے مطابق یہ اقدام وزیرِاعظم شہباز شریف کے ماحول دوست وژن اور پائیدار ترقی کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کہا کہ گرین بلڈنگ کوڈ وزیرِاعظم کے ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت کے وژن کی حقیقی تعبیر ہے۔ پاکستان اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی اہداف کی جانب تیزی سے پیشرفت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی کابینہ...
    وفاقی کابینہ نے پاکستان کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا۔ پاکستان نے ماحول دوست تعمیرات کی جانب ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے اور وفاقی کابینہ نے ملک کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا ہے جس کا اعلان وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے کیا۔ وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی کے مطابق یہ اقدام وزیراعظم کے ماحولیاتی تحفظ اور توانائی بچت کے وژن کو عملی شکل دینے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ خالد مگسی نے کہا کہ یہ کوڈ وزیراعظم کے پائیدار ترقی کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت چار یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر گرین بلڈنگ کوڈ کا اطلاق لازمی ہوگا۔ اسلام آباد میں بارش کے...
    ویب ڈیسک : وفاقی کابینہ نے پاکستان کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا، یہ کوڈ چار یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر لاگو ہوگا۔ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان میں ماحول دوست اور پائیدار تعمیرات کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گرین بلڈنگ کوڈ وزیراعظم کے پائیدار ترقی کے وژن کا عکاس ہے۔ چار یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر گرین بلڈنگ کوڈ لاگو ہوگا۔ وزارت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارش کے پانی کے ذخیرے کےلیے نئے تعمیراتی ضوابط نافذ کیے جارہے ہیں اور توانائی کی بچت، شمسی ڈیزائن اور گرین چھتیں اب لازمی ہیں۔  تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر قبل ازیں کابینہ کی قانون سازی امور...
    وفاقی کابینہ نے پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی، جس کے تحت بارش کے پانی کو ذخیرہ کیا جائے گا جبکہ چار منزل سے اوپر والی عمارتوں کی چھتیں سر سبز ہوں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت ٹیکنالوجی کے تحت گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دی گئی ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق وزیرِاعظم کا ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت کا وژن عملی شکل عمل درآمد کے قریب ہے، گرین بلڈنگ کوڈ وزیرِاعظم کے پائیدار ترقی کے وژن کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر گرین بلڈنگ کوڈ لاگو ہوگا، بارش کے پانی کے ذخیرے کے لیے نئے تعمیراتی ضوابط نافذ کیے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں حج پالیسی  حج پالیسی 2026ء منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کے لیے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا۔2026ء میں سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے تک ہو گا۔وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری کوٹہ 40 فیصد اور پرائیوٹ 60 فیصد کی سمری بھیجی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حج کا سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے 15 ہزار سے زائد نوجوانوں کی پی ایم وائی پی-لاہور قلندرز ٹرائلز میں بھرپور شرکت وفاقی کابینہ نے...
    کراچی (اسٹاف رپورٹر)پائیدار شہری ترقی کی جانب ایک اہم قدم – وزیر برائے توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 (ECBC-2023) کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا۔ وزیر توانائی نے اپنے خطاب میں تمام قومی اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کاوشوں کا اعتراف کیا اور پائیدار ترقی کے لیے سندھ حکومت کی لگن کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ای سی بی سی کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ توانائی کے تحفظ کے حوالے سے ہماری وسیع تر کوششوں کے کلیدی پائیدار ترقیاتی اہداف اور توانائی کی کارکردگی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (NEECA) کی جانب سے بلڈنگ انرجی ریسرچ سینٹر (BERC) کے تعاون...
۱