2025-12-10@16:39:59 GMT
تلاش کی گنتی: 14

«ہم دشمن کو چھپ کر نہیں»:

    —فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں۔اسلام آباد میں قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ریاستِ طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اللّٰہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا شرف پاکستان کو عطاء کیا، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔ خضدار میں سفاکی بھارت کی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعے کی گئی، کور کمانڈرز کانفرنسآئی ایس پی آر کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو دہشت گردی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے اور دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا ہے، جس قوم نے علم اور قلم کو چھوڑا تو انتشار اور فساد الارض نے وہاں جگہ لی۔ان کاکہنا تھا کہ عزت اور طاقت...
    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو دہشت گردی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے اور دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ اللہ تعالی نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا ہے، جس قوم نے...
    ویب ڈیسک : چیف  آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ  مارشل  سید عاصم  منیر نےکہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرا ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت سے کامیابی ملی۔ ان خیالات کا اظہار فیلڈ  مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، کہا کہ  ریاستِ طیبہ  اور  ریاست پاکستان کا  آپس  میں ایک گہرا  تعلق ہے، اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5 ملین ایکڑ گندم کی ریکارڈ بوائی کر لی فیلڈ...
    وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف سامنے نہیں آئی مگر چھپ کرپورامقابلہ کیا۔ طلال چوہدری نے سوال کیا کہ جو لوگ ہری پور میں نہیں جیت سکے وہ لاہور میں کیسے جیتیں گے؟طلال چوہدری نے پوچھا کہ پی ٹی آئی کہتی ہے کہ پورا لاہور ان کا ہے توپھر لوگ ان کے لیے ووٹ دینےکیوں نہیں نکلے ؟طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوامیں 13سال سے حکومت ہے، اپنی حکومت ہوتے ہوئے دھاندلی کیسے ہوسکتی ہے؟انہوں نے کہا کہ چیزیں ریورس ہورہی ہیں، ہم پیپلزپارٹی کو کیوں مائنس کریں گے، ہمیں مستحکم حکومت چاہیے، ہمارا ایسا کوئی ایجنڈا نہیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے 8 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی ستائش کی۔ محسن نقوی نے کہاکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں لائق تحسین ہیں۔  وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، فتنہ الہندوستان اور ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا جرثومہ موجود ہے جو نہایت معمولی سا دکھائی دیتا ہے، مگر انسانی دماغ کو تباہ کر دیتا ہے؟جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں ایک خوردبینی جاندار کی جس کا سائنسی نام Naegleria fowleri ہے۔ یہ ایک ایسا امیبا ہے جو گرم پانی میں پروان چڑھتا ہے اور انسانی زندگی کے لیے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ چھوٹا سا مگر ہلاکت خیز امیبا عموماً قدرتی گرم پانی کے ذخائر جیسے جھیلوں، تالابوں، ندیوں اور گرم چشموں میں پایا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ناقص صفائی والے واٹر ٹینک، نلکے یا نہانے کے حوض بھی اس کے مسکن ہو سکتے ہیں۔ چونکہ یہ فری لیونگ امیبا ہے، اسے کسی میزبان...
    سٹی42: پاکستان نے روایتی ہتھیاروں سے خود چھیڑی ہوئی جنگ مین منہ تڑوا لینے والے مکار دشمن کی پاکستان کے  نیوکلئیر ہتھیاروں کے متعلق ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہرزہ سرائی مکار دشمن کے گہرے عدم تحفظ اور مایوسی کی عکاس ہے۔ پاکستان نے بھارت کو یاد دلایا کہ نیوکلئیر مواد کی مِس ہنڈلنگ کے انتہائی سنگین واقعات ہمیشہ انڈیا سے ہی رپورٹ ہوئے ہیں۔  اسلام آباد میں پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے  ترجمان شفقت علی خان نے جمعرات کو بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ راج ناتھ سنگھ نے روایتی طریقوں سے...
    سٹی42: بھارت کی مرکزی حکومت پر قابض انتہا پسند سیاستدان نریندر مودی نے ایک طرف تو اپوزیشن کی پہلگام سانحہ پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کے اپوزیشن کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا، دوسری طرف فوج کے سینئیر جنرل کو اس لئے گرفتار کروا دیا کہ اس نے پہلگام حملہ میں پاکستان کے ملوث نہ ہونے کا انکشاف کر دیا ، تیسری طرف نریندر مودی  نے اعلان کیا ہے کہ وہ  پہلگام حملے کے ردعمل میں طریقہ کار، اہداف اور وقت کا تعین کرنے میں مسلح افواج کو ’مکمل آپریشنل آزادی‘  دے رہے ہیں۔ مودی کی یہ نام نہاد "مکمل آزادی" خود بھارتی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر دی گئی ہے جس کے پیچھے مودی کے سوا انڈین  قوم کا...
    انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، اب تک 436 اسمگلرز کو گرفتار کیا جا چکا ہے، انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہاالدین، سیالکوٹ اور گجرات میں انسانی اسمگلنگ کا مسئلہ زیادہ ہے، 3 کشتیاں حادثے کا شکار ہوئیں اور لوگ اپنے پیاروں کے جنازوں کا انتظار کرتے رہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کررہے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، اب تک 436 سمگلرز کو گرفتار کیا جا چکا ہے، انسانی سمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہاو¿الدین، سیالکوٹ اور گجرات میں انسانی سمگلنگ کا مسئلہ زیادہ ہے، 3 کشتیاں حادثے کا شکار ہوئیں اور لوگ اپنے پیاروں کے جنازوں کا انتظار کرتے رہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ انسانی سمگلنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں اصلاحات کی جا رہی...
۱