2025-11-04@03:15:42 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 6				 
                  
                
                «لیکوریا»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی وزیراعظم سبسٹین لیکورنو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کے حق میں 271ر ووٹ آئے ،جو مطلوبہ 289ووٹوں سے کم تھے۔...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: فرانس میں سیاسی کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی (RN) اور بائیں بازو کی جماعت لا فرانس انسومیس (LFI) نے وزیراعظم سباستین لیکورنیو کی نئی حکومت کے خلاف مشترکہ طور پر عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق نیشنل ریلی نے کہا کہ...
	فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے حال ہی میں مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے سیبسٹیئن لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا ہے جس کے اُنہیں نئی کابینہ کی تشکیل کا کام بھی سونپ دیا گیا ہے۔ 39 سالہ سیبسٹیئن لیکورنو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ، “انہوں نے یہ...
	فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 4 دن قبل استعفیٰ دے کر سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سباستیان لیکورنیو کو دوبارہ اسی عہدے پر مقرر کر دیا۔ میکرون کے اس فیصلے نے نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی اتحادیوں کو بھی حیران کر دیا ہے جو ایک نئے چہرے کی آمد کے منتظر تھے تاکہ بجٹ بحران اور...
	گزشتہ سال چار اور پانچ ستمبر کو امریکی شہر سان فرانسسکو میں ’’Reboot 2024 -The New Reality‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس کو مین اسٹریم میڈیا نے تو کوئی خاص اہمیت نہ دی مگر دو مہینے بعد ہونے والے امریکی الیکشن کے تناظر میں یہ کانفرنس بہت اہمیت کی حامل تھی۔ اس...
	بیجنگ: چین میں قائم اِن فینٹی اسٹوڈیو (Infinity Studio) دنیا کی ان چند کمپنیوں میں شامل ہے جو مشہور فلمی، کارٹونوں  اور وڈیو گیمز مشہور کرداروں کے حقیقت سے قریب تر سلیکون سے  مجسمے بنانے کی بے مثال ماہر ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 2014 میں اپنے قیام کے بعدیہ اسٹوڈیو حقیقت...
