2025-06-06@00:02:51 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«مزدلفہ»:
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت حجاج کرام کی کثیر تعداد آج مزدلفہ کی جانب روانہ ہو گی، جہاں وہ مغرب اور عشا کی نماز ادا کریں گے اور رات وہیں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ یہ عمل نبی کریم ﷺ کی سنت کی پیروی...
حج کارکنِ اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 June, 2025 سب نیوز حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا،لاکھوں عازمین وادی منیٰ میں عبادت میں مصروف ہیں،حجاج کرام دوپہر تک میدان عرفات میں جمع ہوں گے،امام کعبہ شیخ صالح بن عبد اللہ الحمید حج کا...
مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خطبۂ حج کو اس سال 35 مختلف عالمی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، تاکہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان براہِ راست...
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی منیٰ پہنچ گئے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ (کل)جمعرات کوادا کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عازمین حج اپنی رہائشیوں میں2 رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد احرام...
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) مناسک حج کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے پہلے منیٰ پہنچیں گے۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج جمعرات کی صبح تک منیٰ میں ہی قیام کریں گے اور عبادات میں مصروف رہیں گے، عازمین حج آج رہائش گاہ سے احرام باندھنے کے بعد 2...
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج کے دوران حجاج کرام کی سہولت کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام شدید گرمی اور رش کے دوران حجاج کو بیٹھنے اور آرام کرنے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ...